آج کی تاریخ

کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

ساہیوال( نمائندہ خصوصی) غازی آباد روڈ پر ایک نوجوان تنویر بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا، بتایا گیا ہے کہ تنویر ڈوگرا والے پمپ پر بجلی کا پانی والا پمپ چلا کر منہ ہاتھ دھو رہا تھا کہ اچانک اس میں کرنٹ اگیا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں