Post Views: 20
ڈوبتے آنگن، ٹوٹتی امیدیں ،بستی تالاں کی ایک ماں، اپنے بچوں اور ضروری سامان کے ساتھ مقامی بیڑے پر بیٹھی حسرت بھری نگاہوں سے اپنے ڈوبے ہوئے گھر کو دیکھ رہی ہے۔ سیلاب صرف پانی نہیں لاتا یہ خواب بھی بہا لے جاتا ہے۔ (فوٹو: منصور عباس)