آج کی تاریخ

پنجاب میں ای بسوں کا آغاز، مریم نواز کا تمام اضلاع کو جدید ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کرنے کا اعلان-پنجاب میں ای بسوں کا آغاز، مریم نواز کا تمام اضلاع کو جدید ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کرنے کا اعلان-چیف سیکریٹری کا سوات سانحے پر ایکشن، متاثرین کیلئے 15 لاکھ امداد، غفلت پر افسران معطل-چیف سیکریٹری کا سوات سانحے پر ایکشن، متاثرین کیلئے 15 لاکھ امداد، غفلت پر افسران معطل-ڈیل چاہتے ہیں تو غیر مہذب لہجہ ترک کریں ؛ عباس عراقچی کا ٹرمپ کو مشورہ-دریائے سوات میں سیلابی ریلہ، سیاح ڈوب گئے، صوابی میں مزید افراد پھنس گئے-دریائے سوات میں سیلابی ریلہ، سیاح ڈوب گئے، صوابی میں مزید افراد پھنس گئے-سری لنکا سے شکست کے بعد نجم الحسن شانتو کا ٹیسٹ کپتانی سے استعفیٰ-پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، مریم نواز کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے والے 26 اپوزیشن ارکان معطل-پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، مریم نواز کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے والے 26 اپوزیشن ارکان معطل

تازہ ترین

چولستان میں پیاس موت بن گئی، 24 گھنٹوں میں دو افراد جاں بحق، خاموش صحرا چیخ اٹھا

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چولستان میں پیاس سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد2 ہوگئی گذشتہ سے پیوستہ روز چولستان کے علاقہ ٹوبہ جال والی کار رہائشی فلک شیر بھیں پینے کا پانی نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا تفصیل کے مطابق ٹوبہ جال والی کے رہائشی فلک شیر کی گائے گم ہو گئیں ان کو تلاش کر رہا تھا کہ پیاس پڑ گئی ٹوبہ اکاں والی پہنچا تو ٹوبے میں پانی نہ تھا جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو کر گر گیا اور وفات پا گیا اطلاع ملتے ہی ان کے وارثان ڈالا لے کر پہنچے تو وہ پہلے وفات پا چکا تھا اس کی لاش لے کر وہ چک 75 ڈی بی پہنچ گئے یہ 24 گھنٹوں میں چولستان میں مرنے والوں کی تعداد دو ہو گئی ہے اس سے قبل ٹوبہ فاضل والا کے نامعلوم شخص کی لاش پہلے پولیس تھانہ صدر یزمان اٹھا کر ہسپتال پہنچا دی ہے اس نا معلوم شخص کی اصل تصویر جو پولیس والا بنا رہا ہے سامنے آگئی ہے یہ بھی پینے کا پانی نہ ملنے کی وجہ سے وفات پا چکا تھا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں