Post Views: 4
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے واضح کر دیا ہے کہ اگر آئی سی سی نے میچ ریفری کو تبدیل نہ کیا تو قومی ٹیم ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں شرکت نہیں کرے گی۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی کے مطالبے کے باوجود اگر میچ ریفری کی تبدیلی عمل میں نہ آئی تو پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے آئندہ کسی بھی میچ کا حصہ نہیں بنے گی۔