Post Views: 37
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا 18 اضلاع میں 7 نومبر سے 12 ویں کلاس تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 17 نومبر تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔
جن اضلاع میں سکولز بند کئے گئے ہیں ان میں لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، قصور، ننکانہ صاحب شامل ہیں جبکہگجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ اور نارووال شامل، فیصل آباد، چینوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ملتان شامل ہیں اسکے علاوہخانیوال، وہاڑی اور لودھراں میں بھی سکولز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
محکمہ سکول ایجوکیشن جلد ان اضلاع میں 17 نومبر تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کرے گا