آج کی تاریخ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا نام سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے لیے پی سی بی نے امیدواروں کے نام فائنل کر لیے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حالیہ دنوں میں قومی کرکٹ ٹیم کے مستقل ہیڈ کوچ کی تلاش کا عمل شروع کیا تھا اور ہفتے کے روز ایک اشتہار جاری کیا جس میں درخواست دہندگان سے لیول 3 کوچنگ سرٹیفیکیشن اور قومی یا ڈومیسٹک کرکٹ ٹیموں کی کوچنگ کا کم از کم 10 سال کا تجربہ درکار تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے موجودہ کوچ مائیک ہیسن پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے اختتام پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی توقع رکھتے ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں