Post Views: 124
پاراچنار کے طوری قبرستان کے قریب دستی بم پھٹنے سے 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
پولیس کے مطابق ایک منشیات کے عادی شخص کے ہاتھ میں دستی بم موجود تھا، جو اچانک پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں اور زخمی کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔







