Post Views: 9
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کندھے کی درد کی شکایت پر میو اسپتال پہنچ گئیں
انہوں نے اسپتال میں عام مریضوں کی طرح اپنی پرچی خود بنوائی
ذرائع کے مطابق مریم نواز کو کندھے کی تکلیف کی وجہ سے اسپتال لایا گیا جہاں ان کی ایم آر آئی کروائی گئی
وزیراعلیٰ نے مہنگے پرائیویٹ اسپتال کے بجائے میو اسپتال جانے پر زور دیا
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ تھیں
ڈاکٹروں نے مریم نواز کا معائنہ کیا اور ادویات تجویز کیں جس کے بعد وہ گھر واپس چلی گئیں