آج کی تاریخ

میرا قائد عمران خان فوجی آپریشن کیخلاف تھا، ہم بھی اس کے خلاف ہیں،نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی-میرا قائد عمران خان فوجی آپریشن کیخلاف تھا، ہم بھی اس کے خلاف ہیں،نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی-ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، "اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے"، ایرانی وزیرِ خارجہ-ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، "اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے"، ایرانی وزیرِ خارجہ-سپر ٹیکس کیس کی سماعت میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ تبادلہ خیال-سپر ٹیکس کیس کی سماعت میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ تبادلہ خیال-پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس گر گیا-پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس گر گیا-نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی: غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا اشارہ-نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی: غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا اشارہ

تازہ ترین

Dera Ghazi Khan

والدین کی حفاظت ہم سب پرفرض:قاری ریاض حسین

کوٹ چھٹہ (کرائم رپورٹر)والدین کی عزت کرنا ہم سب پر فرض ہے جس نے اپنے ماں باپ کی خدمت کی ہے اس نے جنت حاصل کرلی ہے ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین قاری ریاض حسین نے چاہ سندھی والا پرقاسم خان چانڈیہ، عاشق حسین ، نصر اللہ خان ، سیف اللہ چانڈیہ، ثنا اللہ چانڈیہ اور محمد راشد خان کے والد مرحوم محمد بخش چانڈیہ کی قل خوانی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر فضل قادر خان لغاری ،ڈی ایس پی عظمت خان گرمانی ، فیض رسول کورائی، عارف خان گورمانی، نواز خان چانڈیہ ،انسپکٹر نذر خان ،سابق چیئرمین یونین کونسل عالیوالا بشیر خان علیانی، دلدار خان، سید جواد شاہ،امین خان میرانی ، عطا محمد خان ڈیوانی ، صدیق کشانی، آفتاب خان، محمد کلیم چانڈیہ،ڈاکٹر شکیل ملک صوبائی چیئرمین وائی پی اے، آصف خان چانڈیہ،چیف ابراہیم خان چانڈیہ، اسماعیل خان ،جعفر خان، ماسٹر سجاد حسین، سلیمان خان ، عابد حسین ،قاسم خان ،پیرسید ثمر شاہ ،نذیرانجم احمدانی سمیت دیگرموجود تھے ۔

شیئر کریں

:مزید خبریں