Post Views: 10
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کا واقعہ پیش آیا۔
رپورٹ کے مطابق، پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ جلوزئی کے علاقے میں پیش آیا۔
ملزم نے اپنی بیوی اور بھتیجے پر فائرنگ کرکے دونوں کو قتل کر دیا۔
ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ ملزم کو اپنے بھتیجے اور بیوی کے درمیان ناجائز تعلقات کا شبہ تھا، جس پر اس نے انتہائی قدم اٹھایا۔