آج کی تاریخ

میرا قائد عمران خان فوجی آپریشن کیخلاف تھا، ہم بھی اس کے خلاف ہیں،نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی-میرا قائد عمران خان فوجی آپریشن کیخلاف تھا، ہم بھی اس کے خلاف ہیں،نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی-ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، "اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے"، ایرانی وزیرِ خارجہ-ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، "اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے"، ایرانی وزیرِ خارجہ-سپر ٹیکس کیس کی سماعت میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ تبادلہ خیال-سپر ٹیکس کیس کی سماعت میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ تبادلہ خیال-پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس گر گیا-پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس گر گیا-نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی: غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا اشارہ-نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی: غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا اشارہ

تازہ ترین

ملتان پریس کلب الیکشن،شکیل انجم صدر،قلب حسن جوائنٹ سیکرٹری منتخب

ملتان(سپیشل رپورٹر)ملتان پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2025۔/26 کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس میں صدر شکیل انجم ۔جنرل سیکرٹری نثار اعوان ۔فنانس سیکرٹری فرحان ملغانی۔جوائینٹ سیکرٹری نعمان بابر ۔قلب حسن پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوئے جبکہ گزشتہ روز الیکشن کمشنر ظفر آہئیر۔ممبران جمشید رضوانی۔فضیل سہو۔تاثیر سبحانی۔کی نگرانی میں پولنگ کا مرحلہ مکمل ہوا جس میں خالد چوہدری 339 ووٹ لیکر سئنیر جبکہ شریف جوئیہ 336 ووٹ لیکر نائب صدر منتخب ہوئے فرقان بھٹی نے 137ووٹ حاصل کئے ایسی طرح مجلس عاملہ کے کامیاب ہونے والے 14 ارکان میں ندیم حیدر 345۔محبوب ملک 324۔مظہر جاوید سیال 311 ۔بلال نیازی 309۔ممتاز خان نیازی 307. اعجاز ترین 303۔سلمان قریشی 302۔رفیق قریشی۔275.اظہار عباسی 267۔انیلہ اشرف 263۔طارق اسماعیل 258 ۔ ایاز علی شیخ 257 ۔خالد محمود شیخ 200 اور جنید ملک 196ووٹ لیکر کامیاب ہوئے واضح رہے کہ شکیل انجم 15مرتبہ جبکہ خالد چوہدری تیسری بار سئنیر نائب صدر منتخب ہوئے۔ڈپٹی ایڈیٹر ’’قوم‘‘ قلب حسن اورایڈیٹر پولیٹیکل ڈیسک رفیق قریشی کی کامیابی پر دفت میں جشن منایا گیا،بھنگڑے ڈالے گئے اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے،روزنامہ قوم کے سٹاف نے جیتنے والوں کو مبارکباد دی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں