رجسٹری برانچ ملتان: کرپشن، وسیقہ نویس واجد رضا اور بھائی کا ریمانڈ، اہم انکشافات متوقع-رجسٹری برانچ ملتان: کرپشن، وسیقہ نویس واجد رضا اور بھائی کا ریمانڈ، اہم انکشافات متوقع-ویمن یونیورسٹی ملتان: کمشنر کی سخت وارننگ، وائس چانسلر کو سینڈیکیٹ اجلاس سے روک دیا-ویمن یونیورسٹی ملتان: کمشنر کی سخت وارننگ، وائس چانسلر کو سینڈیکیٹ اجلاس سے روک دیا-مجھے علم ہے خامنہ ای کے بعد ایران میں کون احکامات جاری کررہا ہے: امریکی صدر-مجھے علم ہے خامنہ ای کے بعد ایران میں کون احکامات جاری کررہا ہے: امریکی صدر-ایرانی فوج کا اعلان: سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کا بھرپور بدلہ لیا جائے گا-ایرانی فوج کا اعلان: سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کا بھرپور بدلہ لیا جائے گا-امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای شہید، سرکاری میڈیا کی تصدیق-امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای شہید، سرکاری میڈیا کی تصدیق

تازہ ترین

مظفرگڑھ: بھائیوں کے سامنے بہن اغوا، با اثر زمیندار کی ڈیرے پر شراب پلا کر زیادتی

جتوئی (نامہ نگار،قوم نیوز) مظفرگڑھ کی تحصیل بیٹ میر ہزار خان میں با اثر زمیندار نے ساتھیوں کے ساتھ بھائیوں کی موجودگی میں لڑکی کو اغوا کر لیا اور ڈیرے پر لے جاکر شراب پلا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ایس ایچ او عمران افضل نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق رات کی تاریکی میں اعجاز، محمد خلیل اور غلام مجتبیٰ، صفیہ بی بی کے گھر گھس گئے، ملزمان نے متاثرہ کے بھائیوں کے سامنے شادی شدہ خاتون کو زبردستی اغوا کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو ڈیرے پر لے جا کر شراب پلا کر اعجاز حسین نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے مدعیہ کے اس بیان پر فوری طور مقدمہ درج کیا، میڈیکل کرایا گیا، ابتدائی شواہد و بیانات پر ملزم کی گنہگاری ثابت ہونے پر پولیس نے فوری طور ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر کے بند حوالات کیا۔

#dcmuzaffargarh #igpunjab #ccd #ccdpunjab

شیئر کریں

:مزید خبریں