مسجد الحرام: شخص کی خودکشی کی کوشش، سکیورٹی گارڈ نے بروقت بچا لیا


مسجد الحرام میں ایک شخص نے بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی، تاہم موجود سکیورٹی گارڈ نے فوری مداخلت کر کے اسے گرنے سے بچایا۔ اس دوران سکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہو گیا۔ واقعے کے بعد دونوں افراد کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موقع پر فوری کارروائی کی گئی اور صورتحال کو قابو میں لے لیا گیا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں