آج کی تاریخ

میرا قائد عمران خان فوجی آپریشن کیخلاف تھا، ہم بھی اس کے خلاف ہیں،نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی-میرا قائد عمران خان فوجی آپریشن کیخلاف تھا، ہم بھی اس کے خلاف ہیں،نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی-ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، "اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے"، ایرانی وزیرِ خارجہ-ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، "اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے"، ایرانی وزیرِ خارجہ-سپر ٹیکس کیس کی سماعت میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ تبادلہ خیال-سپر ٹیکس کیس کی سماعت میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ تبادلہ خیال-پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس گر گیا-پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس گر گیا-نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی: غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا اشارہ-نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی: غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا اشارہ

تازہ ترین

لیہ میں اوورلوڈبس الٹ گئی،2مسافرچل بسے،26زخمی

لیہ(سپیشل رپورٹر)لیہ میں اوورلوڈ82مسافروں سے بھری بس الٹ گئی،2مسافرجاں بحق، 26زخمی ہوگئے۔تفصیل کےمطابق نواں کوٹ کے قریب تیر رفتار مسافر بس کو حادثہ،5افراد جاں بحق۔ مسافر بس الٹنے سے ایک ہی خاندان کے26افراد زخمی ہوگئے۔مسافر بس بی بی پاک دامن لاہور سے کروڑ لعل عیسن آ رہی تھی۔میتوں اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال فتح پور منتقل کر دیا گیا۔6 زخمیوں کی حالت تشویش ناک نشتر ہسپتال ملتان ریفرکردیاگیا۔مرنے والوں کی شناخت بس ڈرائیور جبار اور 70 سالہ بختو مائی کی نام سے ہوئی۔ریسکیو 1122کےمطابق مسافر بس کے اندر 62 اور چھت پر 20 مسافر سوار تھے۔دریں اثناعابد حسین کی مدعیت میں زیر تعمیر سڑک کے ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ٹھیکیدار پر بجری کے ڈھیر لگا کر سڑک بلاک کرنے اور سائن بورڈ نہ لگانے کے الزامات عائدکئےگئے۔ ممبر صوبائی اسمبلی ملک شعیب امیر کی جانب سے ٹھیکیدار کے خلاف مقدمے کے اندراج کا عندیہ دیا گیا تھا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں