غربت میں ڈوبے لوگوں کے پیسوں کا کھیل، بے نظیر انکم سپورٹ کی رقوم پر قاسم عرف کاشی کا قبضہ

ملتان (اشرف سعیدی)پولیس اہلکار چند صحافی اور سیاسی زعما کی ایک ٹیم کابنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کرنے والے فرنچائزر قاسم عرف کاشی کے گرد قانونی گرفت بچنے کیلئے حفاظتی حصار دو لاکھ سیکورٹی کے نام پر لی جانے والی تین کروڑ کی رقم واپس کرنے سے انکاری تھانہ میں درخوست گزاری سابقہ ایس ایچ اونے وصولی کرانے اور کاشی کے خلاف کاروائی کی بجائے چار ہزار روپے قسط بنوادی دوبارہ تنگ نہ کرنے کا حلف بھی لے لیا عوام نے چند صحافیوں کے اکاؤنٹ چیک کرنے کا مطالبہ کردیا مقامی سیاسی بھی حصے دار سب نے حفاظت کی تسلی دے دی بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ضلعی آفیسر نے چار ایسی ڈیواسزز جاری کروا دیں جو لوکیشن تبدیلی کی صورت میں ہر جگہ چلتی اور امدادی رقوم برآمد کرتی ہیں یہی وجہ ھے کہ فرنچائزر نے دو ڈی وائسزز اپنے آبائی گھر امیر پور اسٹیشن میں رکھی ھوئی ھے ایسی ڈیواسزز پشاور تک کام کرتی ہیں جس سے پٹھانوں کی غریب خواتین کے پیسے نکال کر دے دیے جاتے ہیں کاشی نے کسانوں کو بھی کڑوڑوں کا نقصان پہنچایا کسان کارڈ بلاسود قرضہ کے کوپن پر جو ایک ہزار کا ھوتا ھے اس میں سے پانچ سو روپے کاٹے جاتے اس کسان کارڈ کے ذریعے علاقے پانچ ہزار کسانوں کو کوپن کے ذریعے لوٹا حد تو یہ ھے کہ جدید دور میں جدید فراڈ کی بنیاد قاسم کی اہم کامیابی ھے کہ تمام غریب خواتین کی لسٹیں تار کر رکھی ہیں خواتین کوڈرانا کہ اگر کسی کو بیان دیا تو اس کی امداد بند کردی جائے گی اس کیلیے بھی ایک ٹیم تشکیل دے رکھی ھے جو ایسی خواتین شکائیت کریں انکے شناختی کارڈ لیکر وکیل کے ذریعے فائلر بناکر ٹیکس گزار بنادیا جاتا جس کی امداد بند ھو جاتی ھے دوسری طرف نئی خواتین سے پہلی قسط کی جو بھی پیسے آتے ہیں رجسڑیشن کے نام پر وصول کرنا معمولی کا ھے اس وقت ضلع لدھیانوی میں ایسے درجنوں کیس موجود ہیں جہنیں فائلر بنایا اوران کے شناختی کارڈ کے نمبر ڈال دیے گیے اور یو ں کی امداد بند کردی گئی ئیں یہ نی انکشاف ھوا ھے کہ صحافی بھی اس مستفید ھو رہے ہیں جو نہ اس کے ساتھ رہیتے ہیں کہ تین ایسے معزز بھی ہیں جو دو دو ڈیواسزز چلاکر ہر تین ماہ لاکھوں روپے کمارہے ہیں کسی بھی کاروائی کے اندیشہ کے پیش نظر آفیسروں کو بریف کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں سابقہ ادوار میں اسسٹنٹ کمشنر اشرف صالح نے جب اس کے خلاف کاروائی کیلیے ریڈ کروائے تو ایک بھاری بھرکم سیاسی شخصیت سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ھوئے کاروائی نہ کرنے کی ھدائییت کردی یہ بھی معلوم ھوا کے بعد ازاں اس نے نہ صرف کھلے عام ڈیواسزز چلانے کی اجازت بلکہ وہ درخوست دھندہ کی کوئی بات ننیں سنتا تھاانتظامیہ اب بھی کوئی بات سننے کیلیے تیار نہیں ھے اس کا یہ دعویٰ ھے کہ اس ضلع میں اس کے خلاف نہ صرف کاروائی نہ ممکن ھے جب چاہے جیسے چاہے اس پروگرام کے کوارڈینٹر تبدیل کرانے کے بھی اختیار رات ہیں مضبوط رابطے اور کھلا خرچہ اس کی کامیاب کا راز ھے شہروں میں تما ڈیواسزز بند کر صرف موبائل ڈیواسزز چلائی جارہی ہیں اس وقت زیادہ تر بچوں کی امدادی رقم دی جارہی ھے اس سے بھی خاطر خواہ کٹوتی کی جارہی ھے مگر بے خوف فون پر اپنے آپ کو شہر میں موجود ھونے کا دعویٰ جبکہ ظاہری طور پر کہیں بھی دستیاب نہیں روزنامہ قوم کے انکشاف کے بد دو سے زائد افراد کا رابطہ اس کے کوئی کاروائی نہیں کرتا متاثرین کا واہ ویلا اسلیے قاسم عرف کاشی کی کوئی شکائیت بھی نہیں کرتا تاکہ امدادی رقم نہ رک ھے یہ بھی بتایا جا ھے کہ اس نے اپنا تمام کارو بار زبیر نامی شخص کے ناکر رکھا ھے اسلیے اگر کوئی پوچھ بھی لے تب کسی قسم کوئی چیز تسلیم کرنے کیلیے تیار نہیں اس ضلع میں واحد شخص ھے جو کرپشن کے باوجود دعویدار ھے کے اس خلاف کوئی کاروائی نہیں ھوتی کرپشن تسلیم کرنے کے باوجود کاروائی نہ ھونے کی شرط تک لگانے میں گریز نئیں کرتا عوامی حلقوں نے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ھے ابھی تک اس کے خلاف کوئی کاروائی عمل نہیں لائی گئی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں