آج کی تاریخ

احمد پور سیال

عیدالاضحی ایثار،صبراوراللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کادرس دیتی ہے:غلام جیلانی

احمد پور سیال (تحصیل رپورٹر) ضلعی صدر جماعت الصالحین اور سابق وائس چیئرمین بین المذاہب امن کمیٹی پنجاب زوار ملک غلام جیلانی آڑھتی نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ ایثار ، قربانی، صبر اور اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کا درس دیتی ہے جس کا عملی مظاہرہ حضرت اسماعیل ؑنے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کے ہاں قربانی کا گوشت نہیں جاتا بلکہ مخلوق خدا کو خوش کرنے سے اللہ راضی ہوتا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں