Imran Khan, PTI, 9 May Incident, GHQ Attack, Anti-Terrorism Court, Bail Rejection, Pakistani Politics, Protests in Pakistan, May 9 Protests, Legal Proceedings, Shah Mehmood Qureshi, Shibli Faraz, Fawad Chaudhry, Ali Amin Gandapur, Kanwal Shauzab, Terrorism Charges, Pakistan Army, General Headquarters, Political Leaders in Court, Judicial Decisions

عمران خان کی ملاقاتوں کے کیسز: اسلام آباد ہائی کورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقاتوں کے کیسز میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے ان کیسز کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
تشکیل دیے گئے لارجر بینچ کی سربراہی قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کریں گے، جبکہ بینچ میں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس اعظم خان بھی شامل ہوں گے۔
یہ بینچ عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے دائر 20 سے زائد کیسز کی سماعت کرے گا، جو مختلف درخواستوں کے تحت عدالت میں زیر التوا ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں