عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

کراچی: عالمی اور مقامی سطح پر کاروباری ہفتے کے آغاز کے ساتھ ہی قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونا 53 ڈالر مہنگا ہو کر فی اونس 5 ہزار 020 ڈالر تک پہنچ گیا۔ عالمی منڈی میں اس اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا اور نئی قیمت 5 لاکھ 24 ہزار 762 روپے کی سطح پر آ گئی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں