آج کی تاریخ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں کم، مقامی ریٹ میں بھی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 30 ڈالر کی کمی ہوئی ہے، جو اب 3,335 ڈالر پر آگئی ہے۔ مقامی صرافہ بازاروں میں اس کے اثرات واضح نظر آئے اور بدھ کو 24 قیراط سونے کا فی تولہ ریٹ 3,000 روپے کمی کے بعد 356,000 روپے پر پہنچ گیا۔ دس گرام سونے کی قیمت بھی 2,572 روپے گر کر 305,212 روپے ہو گئی۔ چاندی کی قیمتوں میں تاحال کوئی تبدیلی نہیں آئی؛ فی تولہ چاندی 4,014 روپے اور دس گرام چاندی 3,441 روپے پر مستحکم رہی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں