آج کی تاریخ

عاطف اسلم کے والد چوہدری محمد اسلم انتقال کر گئے

لاہور: مشہور گلوکار عاطف اسلم کے والد چوہدری محمد اسلم طویل بیماری کے بعد انتقال کر گئے۔
نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق، محمد اسلم کی عمر 77 سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے بیماری کا شکار تھے۔
نماز جنازہ آج شام 5 بجکر 15 منٹ پر لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
عاطف اسلم کے والد کے انتقال پر ان کے مداحوں اور فنکار دوستوں کی طرف سے گہرا افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں