Post Views: 11
اسلام آباد: وزیراعظم Shehbaz Sharif جلد Saudi Arabia کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کو باقاعدہ دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد دورے کی حتمی تاریخ اور شیڈول کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔اس اہم دورے میں ایران امریکا مذاکرات اور مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال سمیت خطے کے اہم امور پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دورہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ہونے کا امکان ہے، جس کے دوران وزیراعظم کی سعودی قیادت سے ملاقات میں عالمی اور علاقائی معاملات زیر بحث آئیں گے۔







