آج کی تاریخ

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی مارکیٹ میں کمی، مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی کمی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کمی کے بعد 3,354 ڈالر پر آ گئی۔
اس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی دیکھے گئے، جہاں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کمی کے ساتھ 358,100 روپے ہو گئی۔ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 171 روپے گھٹ کر 307,013 روپے پر آگئی۔
دوسری جانب، چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 59 روپے بڑھ کر 4,072 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 51 روپے اضافے کے بعد 3,491 روپے پر پہنچ گئی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں