آئی ایم ایف رپورٹ حکومت کی ناکامی بے نقاب، بانیِ پی ٹی آئی کی ملاقاتیں غیر قانونی طور پر روکی گئی: شیخ وقاص اکرم-آئی ایم ایف رپورٹ حکومت کی ناکامی بے نقاب، بانیِ پی ٹی آئی کی ملاقاتیں غیر قانونی طور پر روکی گئی: شیخ وقاص اکرم-سردی میں مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی پینے سے کیا اثرات ہوتے ہیں؟-سردی میں مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی پینے سے کیا اثرات ہوتے ہیں؟-تیجس طیارہ حادثہ: بھارتی میڈیا کا ملبہ امریکہ پر ڈالنے کا ناکام حربہ بے نقاب-تیجس طیارہ حادثہ: بھارتی میڈیا کا ملبہ امریکہ پر ڈالنے کا ناکام حربہ بے نقاب-عدالت کا فیصلہ: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے وارنٹ گرفتاری برقرار-عدالت کا فیصلہ: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے وارنٹ گرفتاری برقرار-قیدی ملنا نہیں چاہتا تو جیل حکام زبردستی نہیں ملوا سکتے ، وزیراعلیٰ کےپی کے خط پر عظمیٰ بخاری کا جواب-قیدی ملنا نہیں چاہتا تو جیل حکام زبردستی نہیں ملوا سکتے ، وزیراعلیٰ کےپی کے خط پر عظمیٰ بخاری کا جواب

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں اضافہ، عالمی سطح پر فی اونس اور مقامی بازاروں میں فی تولہ نئی بلند سطح

کراچی: عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4,065 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت میں 2,300 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 428,862 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 1,972 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا، اور یہ نئی قیمت 367,680 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں