سونے کی قیمتوں میں کمی، مارکیٹ میں ہلچل

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کی کمی ہوئی اور یہ 4,198 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔
مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 2,300 روپے کی کمی دیکھنے کو ملی اور یہ 442,162 روپے ہو گئی۔ اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 1,972 روپے گھٹ کر 379,082 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں