Post Views: 8
عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 282 ڈالر ہو گئی ہے۔
عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافے کے سبب ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 800 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
اسی طرح فی دس گرام سونا 686 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 24 ہزار روپے کی قیمت پر پہنچ گیا ہے۔