Post Views: 6
کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر کے اضافے کے بعد 4,214 ڈالر تک پہنچ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثر سے فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1,600 روپے بڑھ کر 443,762 روپے ہو گئی۔
اسی طرح، فی دس گرام سونے کی قیمت میں 1,372 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد یہ 380,454 روپے تک جا پہنچی۔







