آج کی تاریخ

میرا قائد عمران خان فوجی آپریشن کیخلاف تھا، ہم بھی اس کے خلاف ہیں،نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی-میرا قائد عمران خان فوجی آپریشن کیخلاف تھا، ہم بھی اس کے خلاف ہیں،نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی-ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، "اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے"، ایرانی وزیرِ خارجہ-ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، "اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے"، ایرانی وزیرِ خارجہ-سپر ٹیکس کیس کی سماعت میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ تبادلہ خیال-سپر ٹیکس کیس کی سماعت میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ تبادلہ خیال-پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس گر گیا-پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس گر گیا-نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی: غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا اشارہ-نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی: غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا اشارہ

تازہ ترین

سموگ کے خاتمے کے لئے پنجاب حکومت نے بڑے پراجیکٹ کا اعلان کردیا

سموگ کے خاتمے کے لئے پنجاب حکومت نے بڑے پراجیکٹ کا اعلان کردیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اور سب سے بڑا سپر سیڈر پراجیکٹ لانچ کر دیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کالا شاہ کاکو میں کاشتکاروں کو سپر سیڈر کی تقسیم کا آغاز کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ہر تحصیل میں جدید زرعی آلات رینٹل سروسز شروع کرنے کا اعلان کیا۔ ساٹھ دن میں کاشت کار کو زیرو پرافٹ پر جدید زرعی آلات کی رینٹل سروس شروع کرنے کا ٹارگٹ دیاگیا ہے۔

وزیراعلی پنجاب نے خطاب میں کہا کہترق ی کا راستہ کھیت سے گزرتا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ہوا چل پڑی۔ کام کرنا مسلم لیگ ن کے سوا کسی کو نہیں اتا۔ پورے پنجاب میں تین سو سپر سیڈر تھے۔ آج سے مزید ایک ہزار شامل ہو، پانچ سال میں پانچ ہزار سیڈد ہونگے ۔ 13لاکھ کا سپر سیڈر لینے کے لئے کاشت کار کو 5-,لاکھ دینے ہونگے۔8- لاکھ حکومت دے گی۔ سپر سیڈر کے استعمال سے ماحول آلودہ نہیں ہوگا۔ سموگ کو ختم کرنے میں عوام کا تعاون ضروری ہے۔ چمنی سے دھواں دیکھ کر فوری ایکشن ہو تا ہے۔ سموگ سے بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں کاشتکاروں کو جدید ترین زرعی آلات 60فیصد سبسڈی پر دینگے کسان کارڈ سے کاشتکار دس ارب کے زرعی مداخل خرید چکا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں