سموگ سے تنگ شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بڑی خوشخبری

سموگ سے تنگ شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بڑی خوشخبری

محکمہ موسمیات کی کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں رہنے والوں کیلئے خوشخبری تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم اے محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، فیصل آباد، گجرانوالہ، لاہور، میانوالی، خوشاب، اور سرگودھا میں بارشوں کی پیشگوئی۔

ترجمان پی ڈی ایم اے 15 نومبر کو بھکر، لیہ اور ڈیرہ غازی خان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےممکنہ بارشوں سے سموگ میں کمی کے امکانات ہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا سموگ سے بچاؤ کیلئے ماسک کا استعمال کریں اورغیر ضروری باہر نہ نکلیں ۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے پی ڈی ایم اے کنٹرول روم میں صورتحال کی مانیٹرنگ 24/7 جاری ہے۔ڈی جی عرفان علی کاٹھیا شہری خراب موسم کی صورتحال میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔ڈی جی عرفان علی کاٹھیا دوران سفر فوگ لائیٹس کا استعمال کریں ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے ہنگامی صورتحال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر کال کر سکتے ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں