آج کی تاریخ

آپ کا یہ ہفتہ 14 سے 20اپریل تک کیسا رہے گا

ستاروں کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ 14 سے 20اپریل تک کیسا رہے گا

ستاروں کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ 14 اپریل سے لے کر 20اپریل تک کیسا رہے گا ،تمام تفصیلات پڑھیں ۔

Aries weekly horoscope In Urdu برج حمل

ہفتہ14 اپریل سے لے کے20 اپریل تک تمام بروج کے لیے کیسا رہے گا۔ یہ ہفتہ ابتدائی طور پر آپ کی مصروفیت میں بے جا اضافہ کر رہاہے، وہم کا شکار ہوں گے بہن بھائیوں سے اختلافات پیدا ہونےکا خدشہ ،نیند متاثر رہےگی اور کوشش کریں کہ جلد بازی میں کاموں کو مت دیکھیے۔اس ہفتےکا درمیانی حصہ آپ کےاندر سکون کو پیدا کر رہا ہے۔گھریلو ذمہ داریوں میں اضافہ بےروزگار افراد کے لیے بہتر روزگارکے مواقع ترقی کے لیےراہیں ہموار ہوں گی۔ اس ہفتے کااختتام بچوں کی جانب توجہ راغب کرے گا۔ تعلیمی تشنگی پوری ہوتی ہوئی دکھائی دیتی ہے کسی تقریب میں شرکت متوقع دوستوں کی جانب سے منافع میسر آتا ہوا دکھائی دیتا ہے محبت کرنے والوں کے لیےآسانی رہے گی۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے یا قیوم 156بار اول آخر14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ پیلےرنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرورنکالیے گا۔

Taurus Weekly Horoscope in Urdu برج ثور

14 اپریل سے لے کے 20اپریل تک آپ کو مالی فائدہ ملتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ لب و لہجے میں نرمی شائستکی رہے گی دوسروں سے کام لینے میں آسانی ہوگی ۔مایوسی رکاوٹیںاپنی کوشش سے دور کر لیں گے۔ رشتےداری نبھاتے ہوئے دکھائی دیتےہیں ۔اس ہفتہ کا درمیانی حصہ آپکی مصروفیت میں اضافہ کرے گا ۔ بزرگوں سے اختلافا ت بھی پیدا ہو سکتے ہیں نیند متاثر ہو سکتی ہے۔لیکن اس ہفتہ کا اختتامآپ کو پرسکون کر رہا ہے گھروالوں کے ساتھ گزرے گا گھر میںگا گھر کی تزئین آرائش میںدلچسپی مہمان داری ہو سکتی ہے بےروزگار افراد کے لیے بہتر روزگارکے مواقع رہیں گے۔ آگے بڑھنے کےلیے راہ ہموار نظر آتی ہے اللہ تعالی کا ایک نام ہے یا مانع ہو161دفعہ اول آخر14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیےگا ۔ سرخ رنگی چیزوں کا صدقہ ضرور نکالیے گا۔

Gemini Weekly Horoscope in Urdu برج جوزہ

یہ ہفتہ ابتدائی طور پر شفاءیابی لے کر آرہا ہے حوصلہ مندی بلند ہوگی۔ آپ کا شریک حیات مددگار معاون ثابت رہے گا۔ شراکت داروں کے ساتھ اہم نوعیت کےمعاملات زیر بحث آئیں گے ۔آمدن میں اضافہ بھی متوقع طور پرنظر آرہا ہے، خریداری کرنے کاموقع ملے گا۔ غیر شادی شدہ افرادکی بات چیت چلنے کا امکان ہے۔ اس ہفتے کےدرمیانی حصہ میں مالی فائدہ ملے گا۔ رشتےداروں سے بھی فائدہ ہو سکتا ہے۔خوش خوراکی کرنے کا موقع ملے گا۔وراثت کے معاملات احسن طریقے سےحل ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس ہفتہ کا اختتام آپ کی مصروفیت کوبڑھائے گا۔ اندرون ملک سفر کرناپڑ سکتا ہے بیرون ملک سفر میںتاخیر ہے۔ ہفتہ کے آخر میں شاید اپنی نیندپوری نہ کر سکیں۔ بہن بھائیوں کے ساتھ تعلقات میںبہتری کے امکانات ہیں۔ دوسروں کےلیے کام کرنے کا موقع ملے گا۔اللہ تعالی کا ایک نام ہے یاقدوس ہو 170 دفعہ اول آخر 14 دفعہ درودپاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ سفید رنگ کی چیزوںکا صدقہ نکالیے گا۔

Cancer Weekly Horoscope In Urdu برج سرطان

برج سرطان کیلئے یہ ہفتہ ابتدائی طورپر اخراجات میں اضافہ، تنہائی میںاضافہ، اور ایسا محسوس ہو گا کہ شاید کوئی بھی آپ پہ توجہ نہیںدے رہا۔اہم چیزوں کا گم جانا ،قرض کےمعاملات بے چین کریں گے۔ قانونی معاملات میں پیچیدگی ازدواجی زندگی کے معاملات میں اختلافات شریک حیات کی صحت بھی متاثر ہوسکتی ہے اور کو بہت پیار آپ کوچھوڑ کے جا سکتا ہے۔ نوکری پیشہ افراد کے لیے خطرہ ہے۔ لیکن اس ہفتہ کا درمیانی حصہ ان تمام خرابیوں کو ختم کرے گا۔ شفایابی کی طرف لے کر جائے گا ۔حوصلہ بلندرہے گی۔ آمدن میں اضافہ اخراجات میں کمی واقع ہوگی۔ لین دین کے معاملات بہتر رہتے ہوئےدکھائی دیتے ہیں دوسروں سے منافع مل سکتا ہے۔ اس ہفتہ کا اختتام مالی فوائد دیتا ہوادکھائی دیتا ہے اور گھر سے باہرکھانا پینا رہے گا اللہ تعالی کا ایک نام یا کریم180 دفعہ اول آخر14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا ۔ سبزرنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرور نکالیں ۔

Leo Weekly Horoscope In Urdu برج اسد

اس ہفتے میں کسی ایک دیرینہ خواہش کے پورے ہو جانے سےخوشی اور شادمانی مسرت آپ کےچہرے پر نظر آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کاموں میں دل بھی لگے گا۔ بچوںکی طرف توجہ بچوں کی تعلیم وتربیت کیسے کرنی ہے اس پر توجہ رہے گی۔ محبت کرنے والوں کے لیےبھی آسانی ہوگی۔کسی تقریب میں شرکت متوقع ہے۔ آن لائن ٹر یڈنگکرنے والوںکے لیے منافع کاروباری افراد کےلیے بھی منافع رہ سکتا ہے بہن بھائی آپ کا خیال رکھیں گے اورآپ بھی ان کا خیال رکھتے ہوئےدکھائی دیتے ہیں۔ لیکن اس ہفتہ کادرمیانی حصہ آپ صحت خراب کر سکتا ہے،بیماری پہ خرچہ ہو رہاہے یا گھر میں کوئی بیمار ہوتاہوا دکھائی دیتا ہے ۔کوشش کریں دھوکہ دہی سے بچیں ۔اس ہفتہ کا اختتام ان خرابیوں کوختم کرتا ہوا آپ کے مثبت فیصلےاس پہ عملی یقینی طور پہ عملدرآمد آپ کرتے ہوئے دکھائی دیتےہیں ۔اللہ تعالی کاایک نام ہے یا نافع ہو 201 اول آخر14 درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ سفید ر نگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔

Virgo Weekly Horoscope In Urdu برج سنبلہ

جو لوگ بے روزگار ہیں ان کے لیے خوشی کی نوید ہے۔ آپ کی خواہش کے مطابق بہتر روزگار آپکو مل جانا یا کام کاج کاروبارمیں سرمایہ کاری ہونا کچھ نہ کچھ عملی طور پہ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔کسی اہم شخصیت سے ملاقات بھی ہو گی، فائدہ ہوگا،دوست آپ کو فائدہ دیں گے۔ گھر کےمعاملات بھی زیر بحث رہیں گے ۔گھرکے لیے کوئی مہنگی چیز خریدنےمیں کامیاب بھی ہو سکتے ہیں اورکسی تقریب میں شرکت متوقع درمیانی حصہ اس ہفتہ کا آپ کےمعاملات میں بہتری پیدا کر رہاہے ۔آپ کی شخصیت میں دوسروں کےلیے اثر و رسوخ کہ سیاسی سماجی تعلقات بھی آپ کے کام آتے ہوئےنظر آ رہا ہے۔ لیکن ہفتہend کچھ اچھا نہیں ہے جس میں بالکل اکیلےسرد مہور ہو کر side پہ بیٹھیں۔چیزیں جمود کا شکار ہیں۔ خرچہ بھی ضرورت سے زیادہ ہو سکتا ہے۔کوئی مالی مدد طلب کر لے گا اورآپ سے انکار نہیں ہو گا، اور بعدمیں آپ کو واپس بھی نہیں ملے گی ۔دھوکہ دہی کا اندیشہ بھی پایا جا رہا ہے۔ قانونی معاملات میں بھی احتیاط کی ضرورت ہے۔ اورصحت توجہ دیجیے گا۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے یا مقدم184 بار اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیےگا۔ پیلے رنگ کی چیزوں کاصدقہ نکالیے گا۔

Libra Weekly Horoscope In Urdu برج میزان

یہ ہفتہ ابتدائی طور پر آپ کی قسمت کوسنوار رہا ہے کامیابی آپ کا مقدرہے جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گےآسانی رہے گی۔ لین دین کے معاملات خوش اسلوبی سے طے پائیں گے ۔رشتہ دار وں کی جانب سے بھی خوشی میسر آ سکتی ہے۔ دوسروں سےدل کی بات کرنے کا موقع بہن بھائیوں کے کام آنے کا موقع انکی جانب سے مدد بھی رہے گی ۔ بیرون ملک سفر کرنے والوںکے لیے آسانی رہ سکتی ہے۔ ہفتے کا د ر میانی حصہ ترقی کےحوالے سے بہت اچھا ہے ۔بے روزگارافراد کے لیے کا نصیب سنورتا ہوادکھائی دیتا ہے۔ گھر کے معاملات میں دلچسپی بڑھ جائے گی ۔والدہ کےساتھ راز و نیاز کرنے کا موقع ماضی میں جن چیزوں پر محنت کررہے تھے اس کے مثبت نتائج حاصل ہوں گے اس ہفتہ کے اختتام میںکوئی دیرینہ خواہش آپ کی پوری ہوسکتی ہے۔ محبت کرنے والوں کے لیےآسانی رہے گی ۔کوئی چھوٹی موٹی بیماری اس ہفتہ کے اختتام میں شاید آپ کو لگ سکتی ہے نزلہ زکام کھانسی توتھوڑا سا احتیاط کریں ۔ٹھنڈے پانی سے احتیاط کرنا ضروری ہے ۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے یا برو ،200 دفعہ اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ سبز رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیےگا۔

Scorpio Weekly Horoscope In Urdu برج عقرب

برج عقرب کیلئے کچھ معاملات میں رکاوٹیں ہوں گی ۔رشتہ داروں سے مایوسی ہوسکتی ہے پرانے دوست اچانک آپ سےناراض ہوسکتے ہیں یا آپ ان سےروٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ خوشخوراکی بیمار کرے گی، ڈاکٹر کےپاس جانا پڑ سکتا ہے ۔دوران سفراحتیاط کریں ۔اجنبی افراد سے بھی محتاط رہیں ۔نوکری پیشہ افراد کےاس ہفتہ کے آغاز میں ہی دباؤ کی صورتحال رہے گی، لیکن درمیانی حصےمیں یہ کیفیت ختم ہو جائے گی ۔مقدر سنور جائے گا ۔کی گئی محنت کا صلہ مل جائے گا ۔بدھ جمعرات کوخواب اس کی تعبیر معلوم کیجیےگا۔ والد مددگار رہیں گے۔بہن بھائیوں کا ساتھ رہے گا۔ اس ہفتہ کا اختتام تعریفی جملے سننےکو مل سکتے ہیں۔ کامیابی مقدررہے گی۔ آگے بڑھنے کا موقع ملےگا۔ گھر کے معاملات میں دلچسپی بڑھے گی۔ تزئین و آرائش ہوگی۔ گھرمیں مہمان داری ہو یہ بڑھتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ اللہ تعالی کاایک نام ہے یا جبار 226 بار اول آخر14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ سفید رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔

Sagittarius Weekly Horoscope In Urdu برج قوس

یہ ہفتہ ابتدائی طور پر غیر شادی شدہ افراد کے لیے بہتر معاملات رونماکر رہا ہے کہیں پہ بات چیت چل سکتی ہے یاطے پا سکتی ہے اور جوشادی شدہ ہیں ان کے لیے خوشگواری ناراضگی ختم ہو گی ۔ آپ کی شریک حیات یا آپ کی شراکت دار ہیں جنکے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں تواختلاف پیدا کرنے کی ضرورت نہیںہے۔ اس ہفتہ کا درمیانی حصہ مشکلات بڑھا رہا ہے رکاوٹیںپیدا کر رہا ہے خرچہ بھی بڑھ رہاہے الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کرکیجیے گا اپنی کسی غلطی کوتاہی سے دوسروں کی دل آزاری کر بیٹھیںگے لیکن اس ہفتہ کا اختتام آپ کی ان خرابیوں کو ختم کر کے مقدر کوسنوارے گا کہ یہ محنت کا صلہ ملےگا اور اگر ہفتہend پہ کوئی خواب دیکھیں جمعہ اور ہفتہ اس کی تعبیر ضرور معلوم کیجئے گا۔مستقبل کے حوالے سے کچھ اشارے آپکو اس میں مل سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے یا محب209 دفعہ اول آخر 14 دفعہ درود پاک کےساتھ پڑھیے گا۔ سرخ رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔

Capricorn Weekly Horoscope In Urdu برج جدی

برج جدی ابتدائی طور پر صحت کے معاملات کچھ اچھے نظر نہیں آ رہے نہ نیندپوری ہو گی نہ تعلقات بہترنظر آ رہے ہیں۔ ایک عجیب سی بےچینی کی کیفیت کا شکار کہ نہ کسی سے بات کرنے کو دل کرے گا کوئی ہو سکتا ہے کوئی اہم چیز آپ کی گم جائے ، جس کو تلاش کررہے ہیں۔ دلی طور پہ بھی اور ذہنی طور پہ بھی اور جسمانی طور کےاوپر بھی خرچہ بڑھے گا اور آپ یہ چاہیں گے کہ آپ ان کووقت دیں لیکن آپ نہیں دے لیکن یہ کیفیت ختم ہو جائے گی۔ اس ہفتہ کےدرمیانی حصے میں کہ جس میں آپ گھر سے باہر نکلیں گے کھانا پیناکریں گے خریداری کریں گے تعلقات کی قدر کرتے ہوئےدکھائی دیتے ہیں۔ سیر و تفریح آپکے لیے بہترین ثابت ہو گیا آپ کے ذہن کو تبدیل کرنے کے لیےلیکن یہ کیفیت کو زیادہ دیر نہیںرہ سکے گی کیونکہ ہفتہend کےاوپر پھر سے مایوسی کی طرف جارہے ہیں ۔ناامیدی کی طرف جا رہےہیں کہ جن سے توقع تھی وہ پوری نہ ہونا آپ کو بے چین کرے گی .اخراجات میں اضافہ بڑھتا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے یا مالک200 دفعہ اول آخر14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ پیلےرنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔

Aquarius Weekly Horoscope In Urdu برج دلو

اس ہفتہ میں ابتدائی طور پر آپ کی توجہ بچوںکی طرف رہے گی ۔ان کی تعلیم و تربیت ان کے لیےکچھ کرنا ان کی جانب سے خوشی ملتی ہوئی دکھائی دیتی ہےجو آپ کے ہمراض ہیں ان کے ساتھ دل کی بات کریں گے۔مشاورت کریں گے مستقبل کو پلان کرنے کا موقع ملے گا کہ اس تقریب میں بھی شرکت کاروبار کرنے والےکام کرنے والوں کے لیے منافع رہےگا کوئی بھی کام کر رہے ہیں ۔ روحانیت کے شوق میں اضافہ رہے گا۔ محبت کرنے والوں کےلیے بہتر مواقع پیدا ہوں گے۔لیکن اس ہفتہ کا درمیانی حصہ آپ کی صحت کو خراب کر رہا ہے۔اخراجات میں اضافہ کسی کے ساتھ تعلقات کی خرابی ہو سکتی ہے کوئی پیارا چھوڑ کے آپ کو جاتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ امیگریشن کے معاملات میں جرمانہ عائدہو سکتا ہے لیکن اس ہفتہ کااختتام ان خرابیوں کو ختم کرےگا۔ آمدن میں اضافہ غیرشادی شدہ افراد کی بات چیت چلنےکا امکان گھر سے باہر کھانا پینارہے گا۔ چہرے میں خوشگواری تاثراس نظر آتا ہے اور شفا یابی بھی رہے گی۔ اللہ تعالی کا ایک نام یا رزاق 213 دفعہ ۔ اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیےگا۔ کالے رنگ کی چیزوں کاصدقہ نکالیے گا۔

Pisces Weekly Horoscope In Urdu برج حوت

یہ ہفتہ ابتدائی طور پرگھریلو ذمہ داریوں میں اضافہ کررہا ہے گھر کے اندر موجود بےچینی تلخی کو دور کرنے میں کامیاب رہیں گے جس کی وجہ سے گھرکا ماحول خوشگوار، شریک حیات کےساتھ تعلقات بہت اچھے نظر آ رہےہیں ۔ایسے افراد جن کی کسی نہ کسی وجہ سے چھوٹی موٹی ناچاقی تھی و ہ بھی ختم ہو گی۔ بے روزگار افرادکو بہتر مواقع تبدیلی رہائش یاتبدیلی یا نوکری کے حوالے سےموضوع وقت نظر آتا ہے۔ ماضی میںجن چیزوں پر محنت کر رہے تھے اسکے مثبت نتائج اس ہفتہ کےدرمیانی حصے میں بچوں کی جانب سےخوشی میسر آئے گی۔ دوست مددگاررہیں گے سماجی سیاسی تعلقات آپکے کام آ رہے ہیں منافع کا رجحان رہے گا کاروباری افراد کے لیےاور محبت کرنے والوں کے لیےآسانی بھی رہتی ہے کسی تقریب یاکسی روحانی محفل میں شرکت کر کےخوشی محسوس کریں گے۔ لیکن ہفتہ کا اختتام کچھ اچھا نہیں ہے اس میں صحت خراب رہے گی۔ تنہائی کاشکار رہیں گے۔ اخراجات میں اضافہ قانونی معاملات میں مسائل ساتھ چلنے والے افراد آپ کو پریشان کر سکتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ کا نام یا رزاق 232دفعہ اول آخر14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا ۔کالےرنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرورنکالیے گا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں