آج کی تاریخ

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو اسلام آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان-پی ٹی آئی کا 5 اگست کو اسلام آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان-کراچی ایئرپورٹ پر غیر قانونی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 7 مسافر آف لوڈ-کراچی ایئرپورٹ پر غیر قانونی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 7 مسافر آف لوڈ-اسلام آباد کی عدالت کا فیصلہ: علی امین گنڈا پور کی اشتہاری حیثیت برقرار، پولیس کو فوری گرفتاری کا حکم-اسلام آباد کی عدالت کا فیصلہ: علی امین گنڈا پور کی اشتہاری حیثیت برقرار، پولیس کو فوری گرفتاری کا حکم-پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں؛ ایوان کا بائیکاٹ یا تحریک، فیصلہ جلد ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی-پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں؛ ایوان کا بائیکاٹ یا تحریک، فیصلہ جلد ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی-پی ٹی آئی کا خطرناک منصوبہ منظرعام پر لاؤں گا مزید ارشد شریف جیسا کھیل کھیلنے نہیں دونگا، سینیٹر فیصل واوڈا-پی ٹی آئی کا خطرناک منصوبہ منظرعام پر لاؤں گا مزید ارشد شریف جیسا کھیل کھیلنے نہیں دونگا، سینیٹر فیصل واوڈا

تازہ ترین

سائنسدانوں نے وزن کم کرنے کا آسان نسخہ بتا دیا – پسندیدہ کھانے چھوڑنے کی ضرورت نہیں

اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی سادہ مگر مؤثر ترکیب دریافت کی ہے جس کے ذریعے وزن کم کرنا ممکن ہے، وہ بھی اپنی پسندیدہ غذاؤں کو چھوڑے بغیر۔
تحقیق کے مطابق وزن کم کرنے کا انحصار اس بات پر نہیں کہ آپ کیا کھا رہے ہیں، بلکہ اس بات پر ہے کہ آپ کھانے میں کس ترتیب سے چیزیں کھاتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کھانے کے آغاز میں پروٹین اور فائبر سے بھرپور اشیاء، جیسے انڈے یا سبزیاں کھائی جائیں اور کاربوہائیڈریٹس کو آخر میں کھایا جائے تو خون میں شوگر کی سطح کم بڑھتی ہے۔
نیچر میڈیسن میں شائع اس تحقیق کے سربراہ پروفیسر مائیکل اسنائیڈر نے بتایا کہ کاربوہائیڈریٹس سے پہلے فائبر یا پروٹین کھانے سے نہ صرف بلڈ شوگر کنٹرول میں رہتی ہے بلکہ کھانے کی طلب بھی کم محسوس ہوتی ہے، جو بالآخر وزن گھٹانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
سائنسدانوں کے مطابق یہ تبدیلی غذائی عادات میں معمولی ہے، مگر اس کا اثر انسانی جسم پر بہت مثبت ہو سکتا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں