آج کی تاریخ

بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام-اگلے 24 گھنٹوں میں دریائے سندھ میں7 لاکھ کیوسک پانی داخل ہونے کا امکان، مصطفیٰ بلوچ-اگلے 24 گھنٹوں میں دریائے سندھ میں7 لاکھ کیوسک پانی داخل ہونے کا امکان، مصطفیٰ بلوچ

تازہ ترین

حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے، 369 فلسطینی قیدیوں کی رہائی متوقع

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق، حماس نے یرغمالیوں کو خان یونس میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب میں ریڈ کراس کے حوالے کیا، جہاں ریڈ کراس کے اہلکار نے یرغمالیوں کی رہائی کی دستاویزات پر دستخط بھی کیے۔

معاہدے کے تحت 369 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل، اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کے باعث حماس نے معاہدے پر عمل درآمد روک دیا تھا۔ تاہم، مصر اور ترکی کی سفارتی کوششوں کے بعد دونوں فریقین کو معاہدے پر عمل درآمد کے لیے آمادہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں مزید یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہو سکی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں