Post Views: 86
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد(ن) لیگ کے امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جبکہ الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔







