آج کی تاریخ

حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی تقریبات آج سے شروع ہونگی

حضرت شاہ رکن عالم رحمۃاللہ علیہ کے 711 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آخری روز

حضرت شاہ رکن عالم رحمۃاللہ علیہ کے 711 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آخری روز جاری ہے ,اس وقت قومی زکریا کانفرنس کی آخری نشست منعقد کی جارہی ہے جس  کی صدارت سجادہ نشین شاہ محمود قریشی کے صاحب زادے مخدوم  زین قریشی کررہے ہیں .عرس کی اختتامی دعا دوپہر دو بجے ہوگی

تفصیلات کے مطابق حضرت شارکن عالم رحمۃاللہ علیہ کے 711 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آخری روزہے، آخری روز کی تقریب میں شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین شریک کررہے ہیں، قومی زکریا کانفرنس کی آخری نشست جاری ہے، سجادہ نشین شاہ محمود قریشی کے صاحب زادے مخدوم زین قریشی اور دیگر علمائے کرام صدارت کریں گے عرس کی اختتامی دعا دوپہر دو بجے ہوگی ، سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں

شیئر کریں

:مزید خبریں