تلمبہ ویڈیو سکینڈل، عدالت کا کیس متعلقہ ادارے کو منتقل کرنے کا حکم

خانیوال (کرائم سیل) تلمبہ ویڈیو سکینڈل کیس معزز عدالت نے سماعت کے دوران قرار دیا کہ یہ کیس اس کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔عدالت کے مطابق معاملہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے متعلق ہے، لہٰذا کیس متعلقہ فورم کو منتقل کر دیا گیا ہے جہاں مزید تحقیقات کی جائیں گی۔واضح رہے کہ ملزم ایاز سہو کی جانب سے درخواست برائے ضمانت بھی دائر کی گئی تھی۔ کیس کی آئندہ کارروائی اب متعلقہ ادارے کریں گے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں