آج کی تاریخ

بس کی موٹرسائیکل کوٹکر

بہاول پور: بس کی موٹرسائیکل کوٹکر،خاتون جاں بحق،2افرادزخمی

22 سالہ فوزیہ بی بی سکنہ تڑندہ بشارت احمدپورشرقیہ چل بسی،زخمیوں کو ریسکیو عملہ کی طبی امداد

بہاول پور( بیوروچیف) بس کی موٹرسائیکل کوٹکر،خاتون جاں بحق ‘دوافرادزخمی ہوگئے، ریسیکوزرائع کے مطابق گزشتہ روز دھوڑکوٹ موڑ خیرپورڈاہا تحصیل احمدپورشرقیہ ضلع بہاول پور پرایک تیزرفتاربس نے موٹرسائیکل کوٹکرماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پرسوار 22 سالہ فوزیہ بی بی سکنہ تڑندہ بشارت احمدپورشرقیہ کی موقع پرموت واقع ہوگئی جبکہ 45 سالہ محمدصابراورسات سالہ زینب کو معمولی زخمی ہوگئے جن کو موقع پر ریسیکو عملہ نے ابتدائی طبی امداددیدی جبکہ لڑکی کی ڈیڈباڈی کولواحقین کے سپردکردیاگیا۔
موٹرسائیکل

شیئر کریں

:مزید خبریں