آج کی تاریخ

سورج مکھی کی فصل سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے کا طریقہ

بہاریہ سورج مکھی کی کاشت کب کریں؟ ماہرین زراعت نے بتا دیا

 ملتان (روزنامہ قوم )ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق پاکستان ہر سال300 ارب روپے کا خوردنی تلز درآمد کرتا ہے جو کہ ملکی معشت  پر ایک بوجھ ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ سورج مکھی کے بجک مںک تلو کی مقدار 40 تا45 فصدے موجود ہوتی ہے اور اس مںپ صحتمند مفدک وٹامن اے، بی،ای اور کے پائے جاتے ہںج۔سورج مکھی کی کاشت ڈیرہ غازی خان،راجن پور،بہاولپور،رحیم یارخان،ملتان،وہاڑی،بہاولنگر،مظفرگڑھ،لہی،لودھراں،بھکر اور خانو۔ال کے اضلاع مں  یکم دسمبر سے شروع ہو رہی ہے۔ان علاقوں کے کاشتکار سورج مکھی کی کاشت 31جنوری تک مکمل کر سکتے ہںم۔ کاشتکار سورج مکھی کی کاشت کے لئے اچھے اگاؤ والے صاف ستھرے دوغلی(ہائبرڈ) اقسام کے بجہ کی فی ایکڑ مقدار 2 کلوگرام رکھںی جبکہ بجے کے اُگاؤ کی شرح90 فصدے ہونی چاہےد اور پودوں کی تعداد22 سے23 ہزار فی ایکڑ ہونی چاہےی۔ محکمہ زراعت پنجاب کی سفارش کردہ سورج مکیت کی ہائبرڈ اقسام مںں ہائی سن- 33،ٹی- 40318،ایگورا4، ایس 278-،این کے آر منی،اوریسن 648،اوریسن 516،اوریسن 675، اوریسن 701،اوریسن 741،اوریسن 751 اور پارسن 3شامل ہںے۔ سورج مکھی کی زیادہ پدناوار حاصل کرنے کے لئے موزوں وقت پر کاشت انتہائی ضروری ہے کو1نکہ تاخر  سے کاشت کی صورت مںل نہ صرف سورج مکھی کی فی ایکڑ پد6اوار مںو کمی واقع ہوتی ہے بلکہ تلن کی مقدار مںس بھی کمی ہوتی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ سورج مکھی کی بہاریہ کاشت زیادہ پدیاوار دییڑ ہے۔اس لئے کاشتکاربہاریہ کاشت کو ترجحو دیں۔سورج مکھی کی کاشت ترجحاً  وٹوں پر کاشت کریں۔رجر کی مدد سے اڑھائی فٹ کے باہمی فاصلے پر شرقاً غرباً وٹنہ بنائںب۔کھیلیوں مں1 پہلے پانی لگائںا اور جہاں تک وتر پہنچے اس سے تھوڑا اوپر خشک مٹی مںھ جنوب کی طرف 9 انچ کے فاصلے پر ایک ایک بجر لگائیں  

شیئر کریں

:مزید خبریں