آج کی تاریخ

برطانوی سفارتخانے کا عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا، قیدی طیب علی سے ملاقات کریں گے

راولپنڈی: برطانوی سفارتخانے کا عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 3 رکنی وفد میں مس سونینا، البرٹ ڈیورٹ اور ثاقب عباسی شامل ہیں۔
وفد برطانوی نژاد پاکستانی قیدی طیب علی سے ملاقات کرے گا اور اس دوران قیدی کی صحت اور قانونی امور سے متعلق معلومات حاصل کی جائیں گی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں