آج کی تاریخ

ایک ماہ مسلسل زیتون کا تیل استعمال کرنے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے

ایک ماہ مسلسل زیتون کا تیل استعمال کرنے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے

ایک ماہ مسلسل زیتون کا تیل استعمال کرنے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے

زیتون وہ با برکت درخت ہے جس کے لیے سترانبیاء کرام نے برکت کی دعامانگی ۔ دنیاکے اندر جتنا بھی زیتون پیداہوتا ہے صرف دس فیصد کھایا جاتاہے باقی نوے فیصد کا تیل بنا لیا جاتا ہے۔قدیم زمانے میں زیتون کے تیل کو پگھلا ہوا سوناکہا جاتا تھا اور ماضی کے اندریہ صرف کوکنگ کے لیے نہیں بلکہ خوشبو ، صابن کے طورپر استعمال کیا جاتا تھا۔ رسومات میں بلکہ قدیم زمانےمیں تو مردوں کو نہلانے کے لیےاور جب وہ مردوں کو قبر میںرکھتے تو زیتون کی شاخوں سے اسکو ڈھانپتے تھے ۔ دنیا میںجتنا بھی زیتون پیدا ہوتا ہے۔ اسکا 90 فیصد تیل بنا لیا جاتا ہے۔ صرف دس فیصد براہ راست استعمال کیا جاتا ہے۔ سوکلو زیتون سے 10 سے 13 لیٹرزیتون کا تیل نکلتا ہے ۔جو بہترین غذائیت سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔اس کاتیل روشنی کے کام لایا جاتا ہے،سالن کی طرح کھایا بھی جاتا ہے.اور یہ وصف دنیا کے کسی تیل میں نہیں۔ اس کا درخت خشک پہاڑوں میںپیدا ہوتا ہے۔ جن میں چکنائی کانام و نشان نہیں ہوتا ۔ بغیر دیکھ بھال کے پرورش پاتا ہے ۔ اور ہزاروں سال باقی رہتا ہے۔ ڈاکٹربھی اس کو تسلیم کرتے ہیں کہ زیتون کا تیل دل کا مریض بھی استعمال کر سکتا ہے کہ اس میں کولیسٹرول نہیں ہوتا۔ یہ بھی کہاجاتا ہے کہ کچا تیل کھایا جائے۔کچا تیل کھانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ عرب دنیا میں توکھایا جاتا ہے۔ وہ کوئی چیز لیتےہیں تو بعض ایسی غذا ہوتی ہیں اس میں کچا تیل جس طرح ہمارے ہاں چٹنی ڈالی جاتی ہے نااس طرح یہ تیل ڈالتے ہیں۔ یہ زیتون کا تیل کچا کھا سکتے ہیں۔آپ شوق سے کھائیں ۔ کچے تیل کے اپنےفوائد ہیں اوراگر آپ مسلسل ایک زیتون کا تیل استعمال کرتے ہیں تو یہ کولیسٹرول کو ختم کر دے گا اور جسم سے نکال دے گا ۔

شیئر کریں

:مزید خبریں