آج کی تاریخ

ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئے اقدامات کا فیصلہ، نقد خریداری پر اضافی رقم وصولی کی تجویز-ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئے اقدامات کا فیصلہ، نقد خریداری پر اضافی رقم وصولی کی تجویز-پنجاب حکومت کی شہریوں کو ہدایت: قربانی کی کھالیں صرف رجسٹرڈ اداروں کو دیں، کالعدم تنظیموں سے اجتناب کریں-پنجاب حکومت کی شہریوں کو ہدایت: قربانی کی کھالیں صرف رجسٹرڈ اداروں کو دیں، کالعدم تنظیموں سے اجتناب کریں-احمد پور سیال: سازش یا صفاکی؟ 18 زندگیاں موت کے دہانے، نشتر کے ڈاکٹرز بھی بے حس-احمد پور سیال: سازش یا صفاکی؟ 18 زندگیاں موت کے دہانے، نشتر کے ڈاکٹرز بھی بے حس-مظفرگڑھ پولیس کی ریکوری میں بندر بانٹ، 2 لاکھ لٹوا کرمدعی کو 20 ہزار ملا-مظفرگڑھ پولیس کی ریکوری میں بندر بانٹ، 2 لاکھ لٹوا کرمدعی کو 20 ہزار ملا-زکریا یونیورسٹی، سکروٹنی نہیں سازش، میرٹ کی لاش پر چہیتوں کی تعیناتی، وائس چانسلر کی مجرمانہ خاموشی-زکریا یونیورسٹی، سکروٹنی نہیں سازش، میرٹ کی لاش پر چہیتوں کی تعیناتی، وائس چانسلر کی مجرمانہ خاموشی

تازہ ترین

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی، گھریلو سلنڈر 54 روپے 60 پیسے سستا

اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جون سے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 54 روپے 60 پیسے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2838 روپے 31 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 63 پیسے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 240 روپے 53 پیسے فی کلو ہوگی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں