آج کی تاریخ

میرا قائد عمران خان فوجی آپریشن کیخلاف تھا، ہم بھی اس کے خلاف ہیں،نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی-میرا قائد عمران خان فوجی آپریشن کیخلاف تھا، ہم بھی اس کے خلاف ہیں،نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی-ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، "اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے"، ایرانی وزیرِ خارجہ-ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار، "اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے"، ایرانی وزیرِ خارجہ-سپر ٹیکس کیس کی سماعت میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ تبادلہ خیال-سپر ٹیکس کیس کی سماعت میں ججز اور وکلا کے درمیان دلچسپ تبادلہ خیال-پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس گر گیا-پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس گر گیا-نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی: غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا اشارہ-نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی: غزہ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا اشارہ

تازہ ترین

ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی ٹیم مشکل میں، اہم کھلاڑی زخمی

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف اہم مقابلے سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر اکشر پٹیل انجری کا شکار ہو گئے ہیں اور ان کی میچ میں شرکت غیر یقینی ہو گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اکشر پٹیل عمان کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوئے تھے۔ اس حوالے سے پریس کانفرنس میں بھارتی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ دلیپ نے کہا کہ ’’وہ اس وقت بالکل ٹھیک لگ رہے ہیں، اس بارے میں فی الحال اتنا ہی کہا جا سکتا ہے۔‘‘
خیال رہے کہ پاکستان اور بھارت کل سپر فور کے مرحلے میں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، جہاں شائقین کرکٹ ایک سنسنی خیز مقابلے کی توقع کر رہے ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں