چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور

تازہ ترین

ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ

ایرانی فوج نے ایک بار پھر اسرائیلی جنگی طیارہ مار گرانے اور پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مہر خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی فضائی دفاعی فورس نے مغربی فضائی حدود میں اسرائیل کا جدید F-35 طیارہ تباہ کر دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ طیارے کا پائلٹ حادثے سے پہلے ایجیکشن میں کامیاب رہا، مگر ایرانی کمانڈوز نے اسے حراست میں لے لیا ہے۔
حکام کے مطابق اس واقعے کی مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایرانی میڈیا نے دو اسرائیلی ایف 35 طیارے گرانے اور ایک خاتون پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا، جسے اسرائیلی افواج نے مسترد کر دیا تھا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں