آج کی تاریخ

ایران دھماکوں سے لرز اٹھا ،80 افراد جاں بحق 171 سے زائد شدید زخمی

ایران دھماکوں سے لرز اٹھا ،188 افراد جاں بحق 171 سے زائد شدید زخمی

ایران میں خطر نا ک 2دھماکے ,188 سے زائد افرد جاںبحق، 100 سے زائد شدید زخمی ہوگئے ، ایرانی میڈیارپورٹس کے مطابق سابق ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آ ج چوتھیبر سی تھی۔ اس موقع پر ان کے مقبرے کے نزدیک قبرستان کے داخلی دروازے پر دو بیگ رکھے گئے، جن میں د ھماکہ خیر مواد تھا۔ قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ہزاروں لوگ مقبرے پر ہزاروں لوگ موجود تھے، وہا موجود دھماکہ خیز مواد اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 188 افراد جاں بحق اور 171 سے زائدشدید زخمی ہو گئے۔
معاون گورنر کرمان کا کہنا ہے کہ کرمان میں دھماکے دہشتگردی کے واقعات ہیں، دھماکے دستی بم پھٹنے کے باعث ہوئے۔ دھماکوں کے بعد شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں