چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور

تازہ ترین

نئے سال کی آمد، سکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

اقوام متحدہ فلسطین اور کشمیریوں کا مسئلہ حل کرانے میں کردار ادا کرے۔ وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اقوام متحدہ سے منصوب عالمی دن پر کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ  امن، انسانی حقوق، اور ترقی  کے لئے  امید کی کرن ہے- اقوام متحدہ سے منسوب دن یکجہتی، امن اور تعاون کی اہمیت کا اعادہ کرتا ہے۔  اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں غربت، جہالت، اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کی ہے۔

وزیراعلی پنجاب نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے بنیادی مقاصد سے گہری وابستگی رکھتا ہے – ذمہ دار اور سرگرم رکن کی حیثیت سےپاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پاسداری کی ہے – پاکستان اقوام متحدہ کے  پلیٹ فارمز پر عالمی امن اور ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئےعالمی برادری کے ساتھ تعاون کو مستحکم کریں گے۔اقوام متحدہ کے عالمی دن پر اپیل کرتے ہیں فلسطین اور کشمیر کے مسلمانوں کو  حق دلانے میں اپنا کردار ادا کرے-

شیئر کریں

:مزید خبریں