Post Views: 114
ادرک ہر امیر غریب کے باورچی خانے میں ہوتا ہے اور روزمرہ کے کھانوں میں استعمال ہوتا ہے ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ ادرک کا استعمال کئی بیماریوں کا علاج ہے۔
فوائد :
ادرک ہاضمہ کو درست کرتی ہے۔
دل کے عضلات کو مضبوط بناتی ہے۔
جوڑوں کے درد کو ختم کرنے میں کافی فائد مند ہے ۔
سردی، زکام اور کھانسی کا علاج ادرک سے ممکن ہے ۔
جسم میں گرمی پہنچا تی ہے۔
پوری دنیا ادرک کی افادیت کو مانا جاتا ہے اور بکثرت استعمال ہو کیا جاتا ہے ۔ جب یون والے ادرک کی خوبیوں سے آگاہ ہوئے تو اسے دوا میں استعمال کیا گیا اور یوں یونانی طب کا اہم حصہ بن گیا۔ادرک کو کھانوں میں بکثرت استعمال کریں اور اس قہوہ لازمی پئیں ۔