ماڈل اور ادکارہ علیزے شاہ جو اپنی بولڈ ویڈیوز کی بدولت بہت زیادہ شہرت رکھتی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کی بولڈ انداز میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ادکارہ کو نیم برہنہ حالت میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیاپر وائرل اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید بھی کی جارہی ہے
اداکارہ علیزے شاہ کئی مشہور ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کرچکی ہیں۔ جبکہ انکی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر پہلے ہی سے وائرل ہیں
نئی ویڈیو میں اداکارہ کو اندھیرے میں نیم برہنہ حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک جانب تو سوشل میڈیا صارفین مختلف پلیٹ فارمز پر اس ویڈیو کو سرچ کررہے ہیں جبکہ دوسری جانب کمنٹس میں اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے
بعض صارفین کا کہنا ہے کہ ادکارہ نے بولڈنیس کی انتہا کردی ہے۔ جبکہ بعض صارفین نے یہ کہ شہرت حاصل کرنے کے لئے اس طرح کی حرکتیں پاکستانی اداکاروں اور اداکاراوں کو زیب نہیں دیتیں۔