آج کی تاریخ

آپ کا یہ ہفتہ 3 مارچ سے 9 مارچ تک کیسا رہے گا

آپ کا یہ ہفتہ 3 مارچ سے 9 مارچ تک کیسا رہے گا

تین مارچ سے لے کے نو مارچ 2024 تک آپ کا یہ ہفتہ کیسا رہے گا

برج حمل


تین سے نو مارچ یہ ہفتہ ابتدائی طور پر آپ کے لیے نا،امیدی مایوسی سے ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے. اس ہفتے کے ابتدا کے،اندر پہلے دو دن بہت زیادہ محتاط اخراجات میں اضافہ ڈاکٹر کے پاس،آپ کو جانا پڑ سکتا ہے. خاندانی معاملات میں پیچیدگی نظر آتی ہے.،کوشش کریں کہ الفاظ کا چناؤ بڑاسوچ سمجھ کر کریں. اور تلخ کلامی،سے گریز کریں. پہلے دو دن خیر وعافیت سے اگر گزر جاتے ہیں تو اس،ہفتےکا درمیانی حصہ آپ کے لیےمقدر میں بہتری کو لے کر آئےگا۔ کی گئی محنت کا صلہ ملنا،بزرگوں سے فائدہ ملتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ بیرون ملک سفر کرنے کےحوالے سے آسانی رہے گی اور اس،ہفتےکا اختتام بے روزگار افرادکے لیے خوشی لے کر آئے گا۔ مستقل،مزاجی رہے گی۔ ادھورے کام پایاتکمیل کو پہنچتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں خاندانکے امور زیر بحث آئیں گے ۔گھر کی تزئین و آرائش،میں دلچسپی رہتی ہوئی دکھائی دیتی ہے ۔اللہ تعالی کا ایک نام ہے ؛یا صبور298دفعہ اس کو پڑھیے گا اول آخر،14 دفعہ درود پاک ساتھ سبز ر نگ کی چیزوں کا صدقہ ضرور نکالیے،گا۔

برج ثور

برج ثور کیلئے یہ ہفتہ ابتدائی طور پر ازدواجی،زندگی کے معاملات میں ناچاقی کی صورتحال پیدا کر رہا ہے۔ تحمل،مزاجی شائستگی کی ضرورت ہو گی،اور کوشش کریں کہ گھر سے باہرکھانا پینا نہ کریں ورنہ صحت کے مسائل سے بھی دوچار ہونا پڑ سکتاہے۔ کہیں پہ رشتے کی شادی کی بات چیت چل رہی تھی۔ اچانک ختم ہوجانا تعلقات میں مسائلآنا اور اس ہفتےکا درمیانی حصہ آپ کے اندر نا امیدی مایوسی کوزیادہ بیدار کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ اخراجات میں بھی زیادتی رہے گی۔ تحمل مزاجی کی ضرورت ہے۔خاندانکے امور میں مسائل سےدو چار ہونا پڑ سکتا ہے۔دوران سفر مشکلات پیش آئیں گی۔،حادثات کا اندیشہ غیر ضروری سفرسے پرہیز کریں۔ بہرحال ہفتے کا درمیانی حصہ آپ کی ان تمام خرابیوں کو ختم کرے گا جس میں مصروفیت بڑھ جائےگی۔ ہو سکتا ہے اندرون ملک سفرآپ کے لیے خوشگوار رہے۔ کسی بیمار کی عیادت کرنے کا موقع ملےگا۔ بہن بھائیوں کے ساتھ تعلقات،میں بہتری کے امکانات رہیں گے۔کھوئی ہوئی ساکھ بحال ہوتی ہوئی دکھائی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا نام ہے؛یا بصیر؛ 300 دفعہ اس کوپڑھیے گا اول آخر 14 دفعہ درودپاک کے ساتھ ،سفید رنگ کی چیزوںکا صدقہ ضرور نکالیے گا۔

برج جوزہ

برج جوزہ تین مارچ سےلے کے نو مارچ تک یہ ہفتہ آپ کےلیے صحت کے حوالے سے اتنا بہترنہیں ہے اگر کسی سے قرض لینا ہے،تو مت لیجیے گا بعد میں ادائیگی میں مشکلات رہے گی اور جن سے قرض لے بیٹھے ہیں ان کی جانب سے آپ کی پریشانی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ صحت کے مسائل روگ دکھ تکلیف کی کیفیت کہ ہو سکتا ہے،کسی سے گفتگو یا بات چیت کرنے کودل نہ کرے ازدواجی زندگی میں،خرابی شریک حیات کی صحت کا خراب ہونا بہت پیارا آپ کو چھوڑ کر جا بھی سکتا ہے۔ اس ہفتےکا بہرحال درمیانی حصہ آپ کے لیے خوشگواری،کا تاثر لے کر آئے گا حوصلہ مندی رہے گی۔ شفایابی رہے گی کہیں نہ کہیں سے پیسے آنے کی امید بھی کی جا سکتی ہے خریداری ضرورت اشیاءکی خریداری کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ گھر سے باہر کھانا پینارہے گا دور دراز کے مقام پر رہنےوالے افراد اپنی خاندان سے رابطےکو بحال کریں گے۔ اس ہفتےکااختتام آپ کے لیے دوبارہ سےمشکلات کھڑی کر سکتا ہے ۔بہت سوچ سمجھ کے فیصلے کیجیے گا اور اپنےکا احترام کیجیے گا۔ اپنےتعلقات کی قدر کیجیے گا۔کیونکہ اس ہفتےمیں اگر آپ کاکوئی تعلق خراب ہو جاتا ہے تودوبارہ سے اس کا جڑنا آپ کے لیےبڑا مشکل ہو جائے گا۔مالی طور پہ یہ پورا کاپورا ہفتےآپ کے لیے کچھ اتنازیادہ بہتر نہیں ہے نوکری پیشہ افراد کے لیے بھی مشکلات کھڑی رہیں گی۔ اللہ تعالی کا ایک نا م ہے یا قادر و تین سو پانچ دفعہ اس کو پڑھیے گا۔ اول آخر 14دفعہ درود پاک کے ساتھ سرخ رنگکی چیزوں کا صدقہ ضرور نکالیےگا۔

برج سرطان

برج سرطان cancer تین سے نو مارچ یہ ہفتہ ابتدائی طور پر آپ کی اولاد کے حوالے سے کچھ اتنا خوشا آئند نہیں ہے کہ بچوں کی فکرمندی بڑھتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ بچوںکی صحت پر توجہ دیں ان کی تعلیم و تربیت پہ توجہ دیں۔ کوشش کریں کہ ان سےاپنا تعلق بہتررکھنے کی ضرورت ہے۔ آپ کی کوئی خواہشات تھیں اس میں تاخیر کاسامنا ہو سکتا ہے دوستوں کے ساتھ اختلافات پیدا کاروباری معاملات میں تنزلی کا شکار یا نقصان کااندیشہ پایا جا سکتا ہے۔ پیٹ کےمسائل سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ ہفتے کادرمیانی حصہ بھی آپ کے صحت کےمعاملات میں بگاڑ کو مزید پیداکرتا ہوا دکھائی دیتا ہے اگر اپنے اپنی ذات پہ توجہ نہ دی چڑچڑاپن اکھڑے ہوئے رہتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ دھوکہ دہی ے اندیشوںکو رد نہیں کیا جا سکتا ۔تو لین دین کے معاملات میں بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے بہرحال ا س ہفتےکا اختتام ان افراد کے لیےاچھا ہے۔ جن کی ابھی تک شادی نہیںہوئی غیر شادی شدہ افراد کےمعاملات میں بہتری کے امکان ، سیر و تفریح گھومنا پھرنا ،باہر کھاناپینا ہو سکتا ہے شاپنگ کرنے کا موقع بھی آپ کو ملے گا۔اللہ تعالی کا ایک نام ہے؛ یاقہار306 باراول آخر 14 دفعہ درودپاک کے ساتھ پڑھیے گا ۔ پیلے رنگ کی چیزوںکا صدقہ ضرور نکالیے گا۔

برج اسد

leo کیلئےتین مارچ سے نومارچ تک یہ ہفتہ ابتدائی طور پرآپ کے گھر کے معاملات میںناخوشگوار معاملات رونما ہوتےہوئے دکھائی دیتے ہیں گھر کی کوئی چیز خراب ہو جانا کوئی نقصان ہو سکتا ہے ۔آپ کی گاڑی سواری خراب ہوتی ہوئی دکھائیدیتی ہے۔ خاندان کے افراد کےساتھ اختلافات ہو سکتے ہیں۔تعمیراتی کام اگر شروع کر رہےہیں تو اس میں بھی نقصان کااندیشہ ہے، کوئی تبدیلی یا نوکری کے تبادلے کے لیےکسی سے سفارش کی ہے تو وہاں سےبھی مایوسی اٹھانی پڑ سکتی ہے۔ لوگ آپ پہ تنقید کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیںجو کہ چیز آپ کو بالکل بھی پسندنہیں ۔بہرحال اس ہفتےکا درمیانی حصہ محبت کرنے والوں کے لیےبہتری کے امکانات پیدا کر رہا ہے۔محبوب سے ملاقات متوقع کسی تقریب میں شرکت ہو سکتی ہے، آن لائن ٹریڈنگ اور کرنسی میںدلچسپی رکھنے والوں کے لیےمعاملات میں بہتری رہے گی ۔کاروباری افراد کے لیے منافع کارجحان دوستوں سے ملاقات مستقبل کے حوالے سے مشاورت کرتے ہوئےدکھائی دیتے ہیں۔ ہفتے کا درمیانی حصہ پر اپنی صحت کا خیال رکھیں خرچہ بڑھ سکتاہے۔ کوئی اہم چیز آپ کی گم سکتی ہے یا آپ کا تعلق خراب ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ اپنے رشتوں کی قدر کرناضروری ہے۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے؛یا رزاق308 بار اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ کالے رنگ کی چیزوں کا صدقہ نکالیے گا۔

برج سنبلہ

تین مارچ سے نو مارچ تک یہ ہفتہ ابتدائی طور پر آپ کو کسی وہم کاشکار کر رہا ہے، دوسروں سےبلاوجہ الجھاؤ تنقید کی صورتحال پیدا ہوتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔اندرون ملک سفر ناخوشگوار ثابت ہو سکتا ہے۔ آپ کا کوئی قریبی رشتہ دار بیمار ہوتا ہوا بھی دکھائی دیتا ہے ۔والدہ کی صحت پربھی توجہ دیجیے۔غیر ضروری اخراجات آپ کے لیے پریشانی کاباعث بن سکتے ہیں ۔بہن بھائیوں کے ساتھ اختلافات والد کے ساتھ تلخی ہوسکتی ہے ،نیند نہ پوری ہونا آپ کےلیے بے چینی کو پیدا کرے گا۔بہرحال اس ہفتےکا درمیانی حصہ کو پرسکون کر رہا ہے گھر کاماحول بھی بہتر کوئی بیماری چل رہی ہے اس سے بھی شفاء ملتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ بے روزگار افرادکے لیے بہتر روزگار کے مواقع ہیں۔ ترقی کے حوالے سے کوئی اچھی خبر سننے کو مل سکتی ہے۔ اس ہفتے کا اختتام محبوب سے ملاقات ،دوستوں سے ملاقات تقریب میں شر کت ،بہن بھائیوں کی جانب سے تعلقات کی بحالی رہے گی ۔ اپنے شعبے سے منسلک افراد کےساتھ ملاقات کرنے کا موقع یاکہیں سے کوئی ایسی مددمل سکتی ہے جو کسی انعام نہ ہو۔اللہ تعالی کا ایک نام ہے؛ یارقیب ؛312 اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ دفعہ پڑھیے گا۔ کالی رنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرور نکالیے گا۔

برج میزان

لبرا تین مارچ سے نومارچ یہ ہفتہ ابتدائی طور پر آپکے اخراجات میں اضافہ ،لب و لہجےمیں تلخی رشتہ داروں کے ساتھ مسائل خوش خوراکی آپ کو بیمارکر سکتی ہے پرانے دوستوں کی جانب سے مایوسی کا سامنا رہے گا۔بزرگوں کی جانب سے ڈانٹ ڈپٹ ہوسکتی ہے ۔نوکری پیشہ افراد کےدباؤ میں اضافہ رہے گا ۔غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ اجنبی افراد آپکے لیے پریشانی کا باعث بن سکتےہیں وراثتی معاملات میں دشواری کا سامنا رہے گا۔ اسی کا درمیانی حصہ آپ کی مصروفیت کو بڑھ نیندآپ کی متاثر ہو سکتی ہے بےخوابی کی کیفیت کا شکار بیرون ملک سفر میں تاخیر کا سامنا رہ سکتا ہے اور کام تسلسل کا شکارنہیں ہوں گے بلکہ تاخیر کا شکارہوتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں ۔ اس ہفتےکا اختتام بہرحال آپ کی تمام رنجشوں کو دور کرے گا آپ کےذہن کو پرسکون کرے گا ۔گھر کے لیےکوئی مہنگی چیز خریدنے میںکامیاب رہیں گے ۔بے روزگار افرادکو ہفتے کا درمیانی حصہ پہ کوئی اچھی خبرسننے کو مل سکتی ہے۔ کسی اہم فاتحہ شخصیت سے ملاقات ،گھر میںکسی تقریب کا اہتمام کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اللہ تعالی کا ایک نام ؛یا شہیدبار319 دفعہ اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا ۔ پیلے رنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرور نکالیے گا۔

برج عقرب

یہ ہفتہ ابتدائی طور پر آپ کے سردرد سے دوچار کر سکتاہے ، احتیاط کرنی ہےپانی کا استعمال زیادہ کیجئے گا۔کاموں میں رکاوٹ محسوس کریں گے۔آنکھوں کی سوزش، مسوڑوں کاسوجھ جانا، زبان پہ چھالے نکل آنا،یا چہرے پہ کوئی زخم ہو جانا، یا بال بہت زیادہ گرناآپ کے لیے بے چینی کا باعث بن سکتے ہیں اور ازدواجی زندگی کےاندر بھی کچھ معاملات میں تلخی پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ غیرضروری سفر یا کوئی غیر ضروری تفریحی سے گریزکریں ۔مدمقابل افراد آپ کو پریشان کرنےکی کوشش کریں گے ۔بہرحال اس ہفتےکا درمیانی حصہ مالی معاملات میں بہتری کو پیدا کرےگا۔ رشتے داروں سے اچھی توقع رکھتے ہوئے ان سے فائدہ بھی مل سکتا ہے گھر سے باہر کھانا پیناوراثتی معاملات آپ کے حق میںجاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ کوئی اچھا تعلق آپ کے کام آجائے گا ۔ا س ہفتےکا اختتام آپ کی مصروفیت میں اور اضافہ کرے گا ۔ ہو سکتاہے ہفتے کا درمیانی حصہ پہ آپ کی نیند پوری نہ ہو کافی مصروفیت ہو جانے کیوجہ سے تھوڑے سے چڑچڑے ہو ۔کوشش کریں اپنے ساتھ چلنے والےافراد کو سمجھیں اگر کچھ ان کی بات سن رہے ہیں کچھ سنا بھی رہےہیں تو مل بانٹ کر چیزوں کو لےکر چلنا آپ کے لیے زیادہ اہم ہے۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہے ؛یا رافع319 بار اول آخر14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ سرخ رنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرورنکالیے گا۔

برج قوس

یہ ہفتہ ابتدائی طور پر آپ کے اندرتنہائی کو بیدار کر رہا ہے ، ایسا محسوس ہو سکتا ہے کہ کوئی ہمارا ہمدرد نہیں ہے کوئی ہم سے محبت نہیں کرتا کیونکہ ایسا نہیں ہو گا یہ کیفیت آپ کےاوپر غالب چلی آ رہی ہے پچھلےایک آدھے دن سے اور اس ہفتےمیںبھی آپ اسی کیفیت کے ساتھ داخلہوتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ خرچہ بھی ہو سکتا ہے مہمان آپ کے گھرآ سکتے ہیں۔ دوسروں کو اپنی بات سمجھانے میں دشواری دھوکہ دہی ,نقصان کا بھی صحت بھی ساتھ نہ دے گی۔ اور اگرکسی کو قرض لوٹانا ہے اس میں بھی تاخیر کا سامنا آپ کو سامنا کرناپڑ سکتا ہے بہرحال ہفتے کا درمیانی حصہ آپ کو اس کیفیت سے نکال دے گا۔ آپ کے معاملات بہتر ہوجائیں گے۔ خوشگواری رہے گی شفایابی رہے گی۔ تعلق داری آپ کو فائدہ دیتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ کہیں نہ کہیں سے پیسے آ جائیں گے۔ازدواجی زندگی کے معاملات میںخوشگواری کا تاثر رہے گا۔ ایسےافراد کی شادی نہیں ہوئی شادی ہونے کے حوالے سے آسانی سیروتفریح گھومنے پھرنے کا پروگرام ،خریداری شاپنگ کرنے کا موقع ملےگا۔ ہفتے کا درمیانی حصہ مالی معاملات میں استحکام برقرار رہتا ہوا یا مزیدبہتر ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔اور اپنے خوابوں کا پیچھا کرتےہوئے دکھائی دیتے ہیں ۔اپنی عقل وحیثیت شخصیت تعلقات کو استعمال کرکے اپنی مشکلات کو دور کرنےمیں کامیاب رہیں گے۔ اللہ تعالی ٰکا ایک نام ہے؛ یا طواب؛409 دفع اول آخر14 باردرود پاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ سفید رنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرور نکالیے گا۔

برج جدی

تین سے نو مارچ یا ہفتہ ابتدائی طور پر کاروباری افراد کے لیےتنزلی کا شکار یا جس بھی کام میںمحنت کر رہے تھے اس میں نقصان کااندیشہ یا خواہش کے مطابق چیزیںنہ ہونا آپ کے لیے پریشانی کاباعث بن سکتاہے ۔بچوں کی جانب سے یا ان کی ازدواجی زندگی میں مشکلات ہوسکتی ہیں۔ پیٹ کے مسائل، محبوب سےلڑائی جھگڑے کا اندیشہ کسی تقریب میں شرکت اور کوئی چھوٹی مو ٹی بیماری آپ کو پریشان کر سکتی ہے۔دوستوں سے کافی مایوس کن رویہ رہے گا، سماجی تعلقات میں بگاڑ کااندیشہ بھی ہے اوراس ہفتےکا درمیانی حصہ آپ کےخرچے میں اضافہ تنہائی میں اضافہ اور ہو سکتا ہے کسی سے گفتگو یابات چیت کرنے کو دل نہ کرے اپنی صحت پر خصوصی توجہ دے ازدواجی زندگی میں اختلافات پیدا ہو سکتے ہیں ۔ بہت پیاراآپ کا چھوڑ کر جا سکتا ہے،امیگریشن کے معاملات میں تاخیرکا سامنا ،کوئی اہم چیز آپ کی گم ہو سکتی ہے اس ہفتےکا اختتام انتہائی بہتر کہ ہوگا جو بھی اہم کام کرنے ہیں و ہ آپ جمعہ یا اس کے بعد کریں توزیادہ بہتر رہے گا ،کیونکہ اس کےاندر کیے گئے مثبت فیصلے آپ کوکامیابی کی جانب ہمکنار کر سکتےہیں۔ اللہ تعالی کا ایک نام ہےیا ممیت تو چار سو پچپن دفعہ اول آخر 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ سبز رنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرور نکالیے گا۔

برج دلو

تین مارچ سے نو مارچ تک یہ ہفتہ ابتدائی طور پر آپ کے غیر مستقل مزاجی کی کیفیت کو پیدا کر رہاہے ،کیے گئے فیصلے مایوسی کا شکارکہ غلط فیصلے ہو سکتے ہیں دوسروںپہ اعتبار کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں یا مشاورت کر لیں گھر کاماحول بھی تھوڑا سا خراب رہےگا اور کچھ ایسے افراد جن سے آپکو بڑی امید توقع یا مان تھاانہی کی جانب سے آپ کی ٹانگ کھینچنے کی کوشش بھی کی جائے گی تو یہ ہفتہ دوسروں پہ اعتبارکرنے کا نہیں ہے ۔اپنی چیزوں کوخود اپنے ہاتھ سے کریں زیادہ بہتر ہے اپنی ذمہ داری خود اپنی ذمہ داری سمجھیں ۔دوسروں پہ اعتبار کریں گے تو نقصان ہو سکتاہے، وہ افراد جو نوکری کی تلاش میں ہیں ان کو بھی مزید انتظارکی ضرورت ہے ۔مایوسی کا سامنا رہےگا۔ گھر میں لڑائی جھگڑے کااندیشہ بھی پایا جاتا ہے۔ بہرحال اس ہفتےکا درمیانی حصہ آپ کی کو ئی ایک دیرینہ خواہش پوری کرےگا۔ یا خرابیاں ختم ہوں گی کسی تقریب میں شرکت متوقع ،کام کاج کاروبار میں منافع کا رجحان رہےگا۔ بہن بھائیوں سے تعلقات میںبہتری اولاد کی جانب سے خوشی میسر آئے گی۔ اس ہفتےاختتام آپکی صحت کو خراب کرے گا خرچے میںاضافہ ہو سکتا ہے۔ چلتے ہوئے کام اچانک رکتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں،ازدواجی زندگی میں مسائل کا سامنا ہو سکتاہے ، اللہ تعالی کا ایک نام ہے یا فتح489 بار اول آخر 14دفعہ درود پاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ سفید رنگ کی چیزوں کا صدقہ ضرور نکالیے گا۔

برج حوت

ابتدائی طور پر آپ کی نیند کومتاثر کرے گا اور اگر سو رہےہیں تو عجیب و غریب قسم کے ڈرائونے خواب دیکھیں گے جس سے بےچینی بڑھ سکتی ہے ۔پانی کااستعمال ضرورت سے زیادہ رکھیں۔کاموں میں رکاوٹ محسوس کریں گے۔ایک کام کو دو تین چار دفعہ کرنااور اس کے بعد اس کے نتائج حاصل ہوتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ والدکی صحت کا خیال رکھیے ۔بیرون ملک سفر میں تاخیر کا سامنا ہو سکتاہے ۔بہرحال اس ہفتےکا درمیانی حصہ ان خرابیوں کو ختم کرتا آپکی شخصیت میں نکھار کو پیدا کرےگا۔ دوسروں سے آپ کو تعریفی جملےسننے کو مل سکتے ہیں۔ کاروباریافراد کے لیے مصروفیت خاتون خانہ گھروں میں خواتین جو ہیں ان کےلیے بھی مصروفیت بڑھتی ہوئیدکھائی دیتی ہے۔ گھر کا ماحول پرسکون بے روزگار افراد کے لیےبہتر روزگار کے مواقع رہیں گے۔کسی بھی کام کی ابتدا اس ہفتےکےدرمیانی حصے میں آپ کر سکتے ہیں۔کسی اہم فرد یا شخصیت سے ملاقا ت بھی متوقع ہے۔ گھر کے لیے کوئی اہم چیز خریدنے میں کامیاب رہیںگے۔ اس ہفتےکا اختتام اب کوئی ایک درینہ خواہش کو پورا کرے گا،جس سے آپ کے چہرے پہ خوشی نمایاںطور پر نظر آتی ہے بہن بھائیوںکی جانب سے مدد رہے گی اورپڑوسیوں کی جانب سے بھی کچھ اچھےمعاملات ہو سکتے ہیں اولاد خوشی کا باعث محبوب سے ملاقات اپنےشعبے سے منسلک افراد کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے دکھائی دیتےہیں ۔اللہ تعالی کا ایک نام ہے؛ یامتین؛500 اول آخر 14 دفعہ درودپاک کے ساتھ پڑھیے گا۔ پیلے رنگ کی چیزوںکا صدقہ ضرور نکالیے گا ۔

شیئر کریں

:مزید خبریں