مری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پنڈی تا مری کی سڑک پاکستان کی خوبصورت سڑک 1985ء میں بنی ،میں وزیراعلیٰ تھا۔ مجھے افسوس ہے کہ میرے جانے کے بعد اس ملک کو کیا ہوگیا۔ جب میں وزیراعظم تھا تو لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا۔ بجلی سستی کی، مہنگائی ختم کی، موٹر ویز بنائے، روٹی سستی کردی تھی پٹرول سمیت تمام اشیا خوردنوش کے نرخ بھی کم تھے۔ ٹریکٹر، کھاد، کاریں، موٹر سائیکلیں سب کے نرخ کم تھے ۔سونے کا ریٹ کہاں پہنچ چکا ہے ۔ عوام بتائیں وہ وقت اچھا تھا یا یہ والا اچھا ہے ۔ نواز شریف نے کہا آج بھی پوچھتا ہو ں مجھے کیوں نکالا ؟آج وہ خود استعفیٰ دے کر گھر چلا گیا کچھ دال میں کالا تھا ،چور کی ڈاڑھی میں تنکا تھا تب ہی تو استعفیٰ دیا حالاں کہ وہ جج صاحب 08ماہ بعد خود چیف جسٹس بننے والے تھے۔خدا کی قدرت دیکھیں مجھے نکالنے والے کو ساری زندگی کے لیے ڈس کوالیفائی کردیا اور آج وہی نواز شریف آپ کے سامنے کھڑا ہے۔

آج وہ خود استعفیٰ دے کر گھر چلا گیا کچھ دال میں کالا تھا:نوازشریف کا جلسے سے خطاب

مری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پنڈی تا مری کی سڑک پاکستان کی خوبصورت سڑک 1985ء میں بنی ،میں وزیراعلیٰ تھا۔ مجھے افسوس ہے کہ میرے جانے کے بعد اس ملک کو کیا ہوگیا۔
جب میں وزیراعظم تھا تو لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا۔ بجلی سستی کی، مہنگائی ختم کی، موٹر ویز بنائے، روٹی سستی کردی تھی پٹرول سمیت تمام اشیا خوردنوش کے نرخ بھی کم تھے۔ ٹریکٹر، کھاد، کاریں، موٹر سائیکلیں سب کے نرخ کم تھے ۔سونے کا ریٹ کہاں پہنچ چکا ہے ۔ عوام بتائیں وہ وقت اچھا تھا یا یہ والا اچھا ہے ۔
نواز شریف نے کہا آج بھی پوچھتا ہو ں مجھے کیوں نکالا ؟آج وہ خود استعفیٰ دے کر گھر چلا گیا کچھ دال میں کالا تھا ،چور کی ڈاڑھی میں تنکا تھا تب ہی تو استعفیٰ دیا حالاں کہ وہ جج صاحب 08ماہ بعد خود چیف جسٹس بننے والے تھے۔خدا کی قدرت دیکھیں مجھے نکالنے والے کو ساری زندگی کے لیے ڈس کوالیفائی کردیا اور آج وہی نواز شریف آپ کے سامنے کھڑا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں