چشتیاں (نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نےاسسٹنٹ کمشنر چشتیاں مہرساجد اقبال کو تبدیل کر کے ساحل رسول چیمہ کو اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں تعینات کردیاھےذرائع کےمطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے 35 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئےاسسٹنٹ کمشنر پنڈی گیب ملک نور زمان کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت اسسٹنٹ کمشنر جنرل راولپنڈی حافظ محمد زنیر کو اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گیب تعینات کردیا گیاسیکشن آفیسر محکمہ زکوۃ و عشر طلحہ نعیم کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل راولپنڈی تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور قمر محمود منج کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت سدرہ ستار کو اسسٹنٹ کمشنر پسرور تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن مہتاب احمد خان کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر لاہور فیصل شہزاد کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب وجیہہ ثمرین کو اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر لاہور تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ مدنی کو اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب تعینات کردیاگیااسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار کو اسسٹنٹ کمشنر قصور تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر لالیاں شازیہ رحمان کو اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ تعینات کردیا گیامحمد انس سعید کو اسسٹنٹ کمشنر لالیاں تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ خان کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت اسسٹنٹ کمشنر ظفروال شبانہ نزیر کو اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا عمران رسول کو اسسٹنٹ کمشنر ظفروال تعینات کردیا گیامجاہد عباس کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اشفاق احمد کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت جواد حسین ملک کو اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر روجھان عامر نواز کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت اسسٹنٹ کمشنر کوٹ اددو محمد اصغر اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر روجھان تعینات کردیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر عارف والا رومان خلیل کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ اددو تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر جنرل ساہیوال فیصل عمران کو اسسٹنٹ کمشنر عارف والا تعینات کردیا گیاسیکشن آفیسر محکمہ سکول ایجوکیشن غلام عباس کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل ساہیوال تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر علی پور طارق جاوید کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت اسسٹنٹ کمشنر خان پور فیصل فرید کو اسسٹنٹ کمشنر علی پور تعینات کردیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ علی سمیر کو اسسٹنٹ کمشنر خان پور تعینات کردیا گیامنور حسین کو اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عبدالحفیظ باجوہ کو سیکشن آفیسر محکمہ ہائر ایجوکیشن تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر جتوئی جلیل الرحمن کو اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساجد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر جتوئی تعینات کردیا گیااسسٹنٹ کمشنر کلر کہار ساحل رسول چیمہ کو اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں تعینات کردیا گیااسمہ خلیل کو اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار تعینات کردیاگیااسسٹنٹ کمشنر ریونیو بہاولپور جام محمد اسلم کو سب رجسٹرار ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیاسیکشن آفیسر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر محمد عامر کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بہاولپور تعینات کردیاگیاسیکشن آفیسر محکمہ سکول ایجوکیشن محمد سیف اللہ جاوید کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا۔
