10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

تازہ ترین

نواز شریف کا سعودی عرب کا دورہ ملتوی، صحت کی بنا پر سفر سے گریز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا دورہ سعودی عرب ملتوی کر دیا گیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق، نواز شریف کی عمومی صحت کی صورتحال کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔ معالجین نے انہیں فضائی سفر سے اجتناب برتنے کا مشورہ دیا ہے۔
مزید برآں، نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان روزانہ ان کا طبی معائنہ کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، معالجین نے انہیں پیس میکر لگوانے کی تجویز بھی دی ہے۔
یاد رہے کہ نواز شریف ہر سال رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزارنے کی روایت رکھتے ہیں، تاہم اس بار ان کی صحت کے پیش نظر یہ ممکن نہ ہو سکا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں