عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی بانی کے خفیہ این آر او مانگنے پر طنزیہ ردعمل
Post Views:38
لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے مبینہ طور پر خفیہ این آر او کی درخواست کے معاملے پر سوشل میڈیا پر طنزیہ ردعمل ظاہر کیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ‘ایکس’ پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا، “ڈٹ کے رو رہا ہے کپتان۔” مزید طنز کرتے ہوئے انہوں نے سوال کیا، “وہ مان نہیں رہا، لیکن سوال یہ ہے کہ کون؟” عظمیٰ بخاری نے اپنے پیغام میں مشہور پنجابی شعر “دے جا وے سخیا راہِ خدا” کا حوالہ دیتے ہوئے بھی بانی پی ٹی آئی پر طنز کیا۔ اس کے ساتھ ہی، انہوں نے اپنے ردعمل میں ہنسی والے ایموجیز بھی شیئر کیے، جو ان کے طنزیہ انداز کو مزید واضح کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی کی قانونی مشکلات مسلسل بڑھتی جا رہی ہیں، اور حکومت کی جانب سے یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ خفیہ این آر او حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
تازہ ترین
ڈیرہ میں 200 سے زائد غیر قانونی کالونیاں، ادارے سہولتکار، بجلی، گیس، پانی فراہم
اختیارات تقسیم، تحصیلدار اور نائب تحصیلدار اب سب رجسٹرار بھی ہونگے، عوام میں تشویش
بگ بیش لیگ15 کا شیڈول جاری، پاکستانی اسٹارز بھی جگمگائیں گے
سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ
ممبئی میں مساجد پر لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی عائد
پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کی درخواست واپس، حکم امتناع ختم
ریلوے کرپشن کا بھانڈہ پھوٹ گیا، بےروزگاروں سے کروڑوں ہڑپنے والی کمپنی کو مہلتیں
وزیراعظم شہباز شریف کا پولیو کے خاتمے کے لیے پختہ عزم
عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی بانی کے خفیہ این آر او مانگنے پر طنزیہ ردعمل
لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے مبینہ طور پر خفیہ این آر او کی درخواست کے معاملے پر سوشل میڈیا پر طنزیہ ردعمل ظاہر کیا ہے۔
عظمیٰ بخاری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ‘ایکس’ پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا، “ڈٹ کے رو رہا ہے کپتان۔” مزید طنز کرتے ہوئے انہوں نے سوال کیا، “وہ مان نہیں رہا، لیکن سوال یہ ہے کہ کون؟”
عظمیٰ بخاری نے اپنے پیغام میں مشہور پنجابی شعر “دے جا وے سخیا راہِ خدا” کا حوالہ دیتے ہوئے بھی بانی پی ٹی آئی پر طنز کیا۔
اس کے ساتھ ہی، انہوں نے اپنے ردعمل میں ہنسی والے ایموجیز بھی شیئر کیے، جو ان کے طنزیہ انداز کو مزید واضح کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی کی قانونی مشکلات مسلسل بڑھتی جا رہی ہیں، اور حکومت کی جانب سے یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ خفیہ این آر او حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
شیئر کریں
:مزید خبریں